Imran Khan ka Pasandeeda Economist Mirza Masroor Ka Khas Banda Nikla

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
story1.gif


http://ummat.net/2014/09/23/news.php?p=story1.gif
 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

Seems the agenda of Illuminati world government is fulfilling in Pakistan. Government and the opposition are mere actors in the same drama with different characters.
 

araein

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

Tum log jo marzi ker lo, yeah Jewish lobby, qadiani lobby ka tum logon ka khel khatam ho chuka hai... Peeechlay 25 saaalon se tum log yehi khel khel rehey ho....
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

لگتا ہے جماعت اسلامی تھیلے سے باہر آ گئی ہے

ہر طرف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے ، عمران کو قادیانی بنا دیا ہے بغرتوں نے
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

Seems the agenda of Illuminati world government is fulfilling in Pakistan. Government and the opposition are mere actors in the same drama with different characters.

او دہشت گرد ، ذرا ویڈیو دوباہ دیکھ ، عمران کو تو اس کا نام بھی ٹھیک سے یاد نہی ہے ، تو بیک گراونڈ کیسے پتہ ہو گا ؟؟

اس نے صرف مثال دی ہے اور تم نے اس کو وزیر خزانہ ہی بنا دیا
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

Seriuously now I will not support PTI , phelay KPK main education course outline se Islamic topics ko hata diya, aur ab ye qadiani ko finance minister bananey ki batein ho rahi hain, sahi kaha hai PTI ab musahrraf ki party ban gai hai.

main ney 2013 main PTI ko vote diya tha aur is forum pe PTI ko support bhi kia tha but ab Imran khan jin logo k hatho main chala gaya hai un honey ney Imran khan ko bilkul brain wash kar diya hai, Imran khan ab bilkul phelay jesa nahi raha.
 
Last edited:

wbari

Politcal Worker (100+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

Bhai jub pakistan ban raha tha tub b isi tara k ilzamat qaid e azam or un k sathiyon par lag rahay thay magar un sub loagon nay apnay aqeeday ko aik taraf rakh kar siraf Pakistan k liye kaam kiya tha.
Agar aaj pakistan mei nazar dorai jai tou shayed aadhay say ziyada pakistan aik dosray k liye wajibey qatal ho Please in cheezon say bahir niklo Yahoodi loby american sazish british plan in sub say ziyada is mulk ko is k apnay ghadaron say nuqsaan pohanch raha hai.
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
میرے حلقے میں ہزاروں کی تعداد میں قادیانی ہیں اور ان کا ووٹ فیصلہ کن ہوتا ہے ۔ الیکشن 2013 میں ن لیگ کے کارکن اور عہدیدار ان سے ووٹ مانگنے کیلئے منتیں ترلے کررہے تھے۔

اگر ن لیگ کو قادیانیوں پر زیادہ ہی اعتراض ہیں تو قادیانیوں کے ووٹ نہ لے اور ان سے ووٹ دینے کا حق چھین لے۔ منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

لگتا ہے جماعت اسلامی تھیلے سے باہر آ گئی ہے

ہر طرف زہر اگلنا شروع کر دیا ہے ، عمران کو قادیانی بنا دیا ہے بغرتوں نے

جماعت اسلامی والوں نے ٹرین مِس کردی ہے ۔ اسی لئے ایسے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں ۔
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

او دہشت گرد ، ذرا ویڈیو دوباہ دیکھ ، عمران کو تو اس کا نام بھی ٹھیک سے یاد نہی ہے ، تو بیک گراونڈ کیسے پتہ ہو گا ؟؟

اس نے صرف مثال دی ہے اور تم نے اس کو وزیر خزانہ ہی بنا دیا

ye baat tu theek hai na Imran khan ghalat logo k hatho main chala gaya hai?
 

paki-muslim

Minister (2k+ posts)
میرے حلقے میں ہزاروں کی تعداد میں قادیانی ہیں اور ان کا ووٹ فیصلہ کن ہوتا ہے ۔ الیکشن 2013 میں ن لیگ کے کارکن اور عہدیدار ان سے ووٹ مانگنے کیلئے منتیں ترلے کررہے تھے۔

اگر ن لیگ کو قادیانیوں پر زیادہ ہی اعتراض ہیں تو قادیانیوں کے ووٹ نہ لے اور ان سے ووٹ دینے کا حق چھین لے۔ منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔

PMLN ko beech main ley kar kion agai? yahan kisi ney zikar kia hai PMLN ka??

Ye har musalman kisi Emaan ka mamla hai politcs ka nahi.
 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

Seriuously now I will not support PTI , phelay KPK main education course outline se Islamic topics ko hata diya, aur ab ye qadiani ko finance minister bananey ki batein ho rahi hain, sahi kaha hai PTI ab musahrraf ki party ban gai hai.

main ney 2013 main PTI ko vote diya tha aur is forum pe PTI ko support bhi kia tha but ab Imran khan jin logo k hatho main chala gaya hai un honey ney Imran khan ko bilkul brain wash kar diya hai, Imran khan ab bilkul phelay jesa nahi raha.

میرے بھی پہلے عمران کے بارے میں کچھ اور خیالات تھے مگر اب وہ دن بدن اکسپوز ہو رہا ہے اور اب یہ ہمارے لیے کوئی راز نہیں رہا کے وہ اسلام اور پاکستان دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے وہ کوئی بچا نہیں ہے کے اس کو کچھ پتا نہیں یہ سب ہائی سوسائٹی لوگ ایک ڈرامے کے مختلف کردار ہوتے ہیں کوئی ہیرو ہے کوئی ولن کوئی مزاحیہ اکٹر ہے تو کوئی صرف ڈائلاگ اچھی بولتا ہے

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

ye baat tu theek hai na Imran khan ghalat logo k hatho main chala gaya hai?

عمران خان بچہ ہے ؟؟
دماغ ٹھیک ہے تمہارا ؟؟

اس نے ایک پاکستانی کی مثال دی ہے ، پاکستان میں ہندو بھی ہیں

بھگوان داس بھی جسٹس بنا اس کے بارے میں کیا خیا ل ہے ؟؟؟
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب

او دہشت گرد ، ذرا ویڈیو دوباہ دیکھ ، عمران کو تو اس کا نام بھی ٹھیک سے یاد نہی ہے ، تو بیک گراونڈ کیسے پتہ ہو گا ؟؟

اس نے صرف مثال دی ہے اور تم نے اس کو وزیر خزانہ ہی بنا دیا


اگر بنا بھی دے تو کوئی فرق نہیں پڑھتا۔
Every person should be appointed through merit, nevertheless his religion.
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اسحاق ڈار ایےلومیناٹی سے کم ہے ؟؟؟
نواز خود کسی یہودی یا ہندو بنئے سے کم ہے ؟؟
لیکن مولویوں کو یہ نظر نہی آتا

ہاں کسی قادیانی کو بھی نہی آنا چاہئے لیکن ان خبیثوں کو بھی دیکھو

 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
PMLN ko beech main ley kar kion agai? yahan kisi ney zikar kia hai PMLN ka??

Ye har musalman kisi Emaan ka mamla hai politcs ka nahi.

کیوں بھائی ! قادیانیوں سے ووٹ مانگنا جائز ہے؟ ن لیگ کے مینڈیٹ میں قادیانیوں کا ووٹ بھی شامل ہے۔

آپ کا اور میرا ایمان جس طرح کا ہے وہ سب کو پتہ ہے۔منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ وہ ہمیشہ دوسروں کے ایمان پر شک کرتا ہے۔ پاکستانیوں کو بیوقوف بنانا ہو تو قادیانیوں کا شوشہ چھوڑدو، بچپن سے ہم دیکھتے آ رہے ہیں۔

 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
میرے حلقے میں ہزاروں کی تعداد میں قادیانی ہیں اور ان کا ووٹ فیصلہ کن ہوتا ہے ۔ الیکشن 2013 میں ن لیگ کے کارکن اور عہدیدار ان سے ووٹ مانگنے کیلئے منتیں ترلے کررہے تھے۔

اگر ن لیگ کو قادیانیوں پر زیادہ ہی اعتراض ہیں تو قادیانیوں کے ووٹ نہ لے اور ان سے ووٹ دینے کا حق چھین لے۔ منافقت کی بھی ایک حد ہوتی ہے۔

کچھ لوگوں کے نزدیک عمران نعوذ باللہ خدا بن چکا ہے وہ چاہے جو کچھ بھی کرے وہ ٹھیک ہے عمران اگر برطانیہ کے شاہی خاندان کے ساتھ شراب کی محفل میں شریک ہو تو بلکل ٹھیک اور اگر یہی کچھ دوسرے کرے تو وہ کفر کے اجنت یہ ہے وہ ذہنی غلامی کے جراثیم جس نے اچھے اچھوں کو محض پجاری بنایا ہوا ہے

 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب


میرے بھی پہلے عمران کے بارے میں کچھ اور خیالات تھے مگر اب وہ دن بدن اکسپوز ہو رہا ہے اور اب یہ ہمارے لیے کوئی راز نہیں رہا کے وہ اسلام اور پاکستان دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے وہ کوئی بچا نہیں ہے کے اس کو کچھ پتا نہیں یہ سب ہائی سوسائٹی لوگ ایک ڈرامے کے مختلف کردار ہوتے ہیں کوئی ہیرو ہے کوئی ولن کوئی مزاحیہ اکٹر ہے تو کوئی صرف ڈائلاگ اچھی بولتا ہے


تو تو اپنے افغانستان جا ، تیرا کیا مطلب ہے یھاں پاکستان کی بات کرنے کا ؟؟

جا کر اپنے ملک کو دیکھ ، ملا عمر کو ڈھونڈ

وہاں جا کر دہست گردی کر
 

Sirphira

Minister (2k+ posts)
Re: عمران کا پسندیدہ معیشت دان مرزا مسرور کا ب


میرے بھی پہلے عمران کے بارے میں کچھ اور خیالات تھے مگر اب وہ دن بدن اکسپوز ہو رہا ہے اور اب یہ ہمارے لیے کوئی راز نہیں رہا کے وہ اسلام اور پاکستان دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے وہ کوئی بچا نہیں ہے کے اس کو کچھ پتا نہیں یہ سب ہائی سوسائٹی لوگ ایک ڈرامے کے مختلف کردار ہوتے ہیں کوئی ہیرو ہے کوئی ولن کوئی مزاحیہ اکٹر ہے تو کوئی صرف ڈائلاگ اچھی بولتا ہے


کونسے اسلام دشمن؟ اسلام کے سب سے بڑے دشمن تو یہ ڈیزل ، مولانا اشرفی ، جیسے مولوی ہیں اور آپ جیسے کمزور عقیدے کے لوگ ہیں جو ان مولویوں کے پیچھے لگ کر دوسروں کے ایمان پر شک کرتے ہیں۔