Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
Re: Imran Khan insulted us by leaving NA 1, and today we took revange - Peshawar citizen
کے پي کےميں صرف پشاور ہي نہيں اور بھي شہر ہيں اگر باقي علاقوں کے لوگوں نے ووٹ نہيں ديئے تو پھر تحريک انصاف کچے گھڑے پر سوار ہے اور اتني کمزور حکومت جو اپنے وجود کے لئے تين جماعتوں سے اتحاد کي محتاج ہو وہ احتساب کرتے وقت لرزہ بر اندام ہوگي احتساب ہي واحد راستہ ہے کہ جس کے ذريعے صوبہ خيبر پختونخواہ ميں حقيقي تبديلي آئے گي
BTW PTI, except one provincial seat PK-6, has swept all Peshawar seats.