Re: خس کم جہاں پاک
بات اصل میں مشکل وقت کی نہیں تھی بھائی۔ پی ٹی آئی کی اسوقت اپنی کوئی مارکیٹ نہیں تھی اور ہماری مجبوری یہ تھی کہ ہمیں کو ئی جانتا تک نہیں تھا اور نہ ہی کو ئی گاس ڈالتا تھا جاتے بھی تو کہاں جاتے اسوقت حال یہ تھا پی ٹی آئی کے ٹکٹ تک کی ولیو نہیں تھی بائی ون گیٹ ون فری تھا تب تو۔
اب تو پی ٹی ائی کے ورکر کو بھی ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے نوروں نے ہمیشہ ایک مخاصمت کی سیاست کی اور اپنے حریف کو کبھی بھی سیدھا اوچھا وار کرنے سے نہیں چوکھتے ابھی تو ابتداء ہے اور عمران خان سے بڑا کو ئی حریف نہیں ۔
اگر یہ اپنے ہی حکومتی جال میں نہ پھنس گۓ تو ان کی نسلوں کی بقا عمران خان کے خاتمہ میں ہے اور یہ تلوار چلتی رہی گی اور عمران کے قریبی ساتھی کسی بھی قمیت پر خریدے جائیں گے جو بھی تھوڑا سے سلیپ ہو گا وہ سیدھا رائیونڈ کے آنگن میں آنکھ کھولے گا۔
اس ٹرییڈ میں نورے بھی اپنی جلے دل کی بھڑاس نکال رہے ہیں لہذا کوئی بھی پی ٹی آئی کا نظریاتی کارکان غلط الفاظ نہ استعمال کرے۔ ہم فوزیہ قصوری کو خدا حافظ کہتے ہیں اللہ کرے وہ اس فیصلہ پر شرمندہ کبھی نا ہوں ۔
mushkil wakt ???wo to tab tha jab 18 saal sath rahi tab to koi seat nahi thee ayaz sadiq ki terhan chore q nae gae ???

Last edited: