Imran Khan completes hat trick --- Tribunal orders re polling in NA-154

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

ڈُوب کر اُنہیں مرنا چاہیے جو ڈھائی سال سے دن رات دھاندلی کا شور مچانے اور جیوڈیشل کمیشن اور ٹرائبیونلز کے چکر کاٹنے کے بعد ایک دفعہ بھی د ھاندلی ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

دھاندھلی نا بھی مانیں آپ لوگ لیکن یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ الیکشن شفاف نہیں ہوا ، چار میں تین حلقے تو کلعدم ہو گئے ، کیا کہتے ہیں اس بارے میں ؟؟؟
 
jaanmark

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

Congratulations to each and one Pakistanis , within Pakistan and out side of Pakistan and Kashmires and Indian as well those who believe in CORRECT SYSTEM
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

hat is why
Election was rigged that is why it has been declared null and void.Gullu ROs stuffed ballot boxes with bogus votes.This is blatant rigging and can't be called anything else. Nangi league in collusion with ECP rigged the elections throughout Punjab.Open the ballot boxes and verify the votes the truth will come out.

نل اینڈ ووئڈ جو ہوا ہے، دھاندلی کی وجہ سے نئی ہوا ہے۔ سو پلیز۔ یہ الزام نہیں چلیں گے اب۔ بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ ملے ہونگے۔۔ پر کیا پتا وہ پی ٹی آئی نے ڈلواۓ ہوں؟ اتنے کانفیڈینٹ ہوکر تحریک انصاف الزام لگا رہی ہے۔

اپنی ہار کی شرمندگی سے بچنے کیلے اب تم کہہ لو کہ الیکشن کمیشن ملا ہوا تھا ن لیگ کے ساتھ۔ پر سچ یہی ہے کہ ووٹ تمہے کوئی نی ملا اور اپنی شرمندگی چھپانے کیلے اب یہ کہانیاں بنا رہے ہو۔پر بنا لو کوئی نئی۔ اگر ایسے تمھاری تسلی ہوتی ہے تو ایسے ہی سہی۔۔
 
shahbaz tariq

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

https://pbs.twimg.com/tweet_video/CNVOOFOUwAIXfmP.mp4

CNVPGYgUkAAd3WT.jpg
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

دھاندھلی نا بھی مانیں آپ لوگ لیکن یہ بات تو ثابت ہو گئی کہ الیکشن شفاف نہیں ہوا ، چار میں تین حلقے تو کلعدم ہو گئے ، کیا کہتے ہیں اس بارے میں ؟؟؟

یہ جانی مانی بات ہے۔پر الیکشن تو ایسے ہی ہوتے ہیں۔ اور ہونگے آئندہ بھی ایسے ہی۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

ڈُوب کر اُنہیں مرنا چاہیے جو ڈھائی سال سے دن رات دھاندلی کا شور مچانے اور جیوڈیشل کمیشن اور ٹرائبیونلز کے چکر کاٹنے کے بعد ایک دفعہ بھی د ھاندلی ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔

ڈوب کے مر جانا چاہیے
یہی تو ہم کہ رہے ہیں
دھاندلی کا دفاع بند کر دو اب
 
Aslan

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

نل اینڈ ووئڈ جو ہوا ہے، دھاندلی کی وجہ سے نئی ہوا ہے۔ سو پلیز۔ یہ الزام نہیں چلیں گے اب۔ بیلٹ باکسز میں جعلی ووٹ ملے ہونگے۔۔ پر کیا پتا وہ پی ٹی آئی نے ڈلواۓ ہوں؟ اتنے کانفیڈینٹ ہوکر تحریک انصاف الزام لگا رہی ہے۔

اپنی ہار کی شرمندگی سے بچنے کیلے اب تم کہہ لو کہ الیکشن کمیشن ملا ہوا تھا ن لیگ کے ساتھ۔ پر سچ یہی ہے کہ ووٹ تمہے کوئی نی ملا اور اپنی شرمندگی چھپانے کیلے اب یہ کہانیاں بنا رہے ہو۔پر بنا لو کوئی نئی۔ اگر ایسے تمھاری تسلی ہوتی ہے تو ایسے ہی سہی۔۔

You can say whatever you want to but in all true democratic countries this election will be seen as rigged.The election was not held in accordance with the rules.The ROs broke the rules and allowed fake and duplicate votes hence the election is null and void.End of discussion.
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

ڈوب کے مر جانا چاہیے
یہی تو ہم کہ رہے ہیں
دھاندلی کا دفاع بند کر دو اب

دھاندلی کا دِفاع تو تب کریں گے جب تم دھاندلی ثابت کروگے۔ او پہلے ثابت تو کرو۔۔ نئی تو پھر۔۔۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

دھاندلی کا دِفاع تو تب کریں گے جب تم دھاندلی ثابت کروگے۔ او پہلے ثابت تو کرو۔۔ نئی تو پھر۔۔۔

سب کچھ ثابت ہونے کے بعد بھی آپ کہ سکتے ہیں کہ ثابت کرو
منہ تو بند نہیں کر سکتے آپ کا
غور اس بات پہ کرو کہ جہانگیر ترین کے پاس تو پیسا تھا
جس کے پاس پیسا نہیں ہے وہ کیا کرے گا؟
وہ تو یہ انصاف کا عمل شروع بھی نہیں کروا سکتا
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

You can say whatever you want to but in all true democratic countries this election will be seen as rigged.The election was not held in accordance with the rules.The ROs broke the rules and allowed fake and duplicate votes hence the election is null and void.End of discussion.

آپ بھی اپنے آپکو تسلیاں دینے کیلے کہہ لیں جو آپ پہلے ہی کہہ رہے ہیں۔ جمہوری مُمالک بھی اِسکو دھاندلی کی نظر سے نہیں بلکہ بدانتظامی، کمی، کوتاہی کی نظر سے دیکھیں گے۔

الیکشن کالعدم قرار دینا مسلے کا حل نہیں ہے۔ ری الیکشن کا فائدہ بھی نئی ہے۔ کیوںکہ اِس بات کی کوئی گارنٹی نہیں ہے کہ جو 2013 کے الیکشنز میں ہوا، وہی دوبارہ نئی ہوگا۔ باقی خود کی تسلی کیلے الیکشن کو کالعدم قرار دیتے رہیں۔
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

سب کچھ ثابت ہونے کے بعد بھی آپ کہ سکتے ہیں کہ ثابت کرو
منہ تو بند نہیں کر سکتے آپ کا
غور اس بات پہ کرو کہ جہانگیر ترین کے پاس تو پیسا تھا
جس کے پاس پیسا نہیں ہے وہ کیا کرے گا؟
وہ تو یہ انصاف کا عمل شروع بھی نہیں کروا سکتا

منہ میں نے نہیں بند کرنا، اُنہوں نے بند کرنا ہے جنہوں نے ڈھائی سال سے دھاندلی کا شور مچایا ہوا ہے اور ابھی تک ثابت نہیں کر سکے اور ابھی بھی بضِد ہیں۔

جہانگیر ترین کے پیسہ خرچ کرنے پے یہی کہہ سکتا ہوں۔ حکومت کو چاہیے کہ کچھ ایسا کرے کہ جو بھی اِنصاف کیلے آۓ اُسکو اپنا پیسہ نہ لگانا پڑے۔ تاکہ غریب کو بھی کوئی فائدہ ہو۔
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

ڈُوب کر اُنہیں مرنا چاہیے جو ڈھائی سال سے دن رات دھاندلی کا شور مچانے اور جیوڈیشل کمیشن اور ٹرائبیونلز کے چکر کاٹنے کے بعد ایک دفعہ بھی د ھاندلی ثابت کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
کھلاڑی کھیل سے باہر ہو گئے پر آپ کو دھاندلی نظر نہیں آ رہی عینک بدل لیجئے
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

منہ میں نے نہیں بند کرنا، اُنہوں نے بند کرنا ہے جنہوں نے ڈھائی سال سے دھاندلی کا شور مچایا ہوا ہے اور ابھی تک ثابت نہیں کر سکے اور ابھی بھی بضِد ہیں۔

جہانگیر ترین کے پیسہ خرچ کرنے پے یہی کہہ سکتا ہوں۔ حکومت کو چاہیے کہ کچھ ایسا کرے کہ جو بھی اِنصاف کیلے آۓ اُسکو اپنا پیسہ نہ لگانا پڑے۔ تاکہ غریب کو بھی کوئی فائدہ ہو۔

بھائی بد انتظامی کمی کوتاہی کو ہی دھاندلی کہتے ہیں
اگر امپائر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا تو مقابلہ صاف اور شفاف تو نہیں ہو سکتا نا
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

کھلاڑی کھیل سے باہر ہو گئے پر آپ کو دھاندلی نظر نہیں آ رہی عینک بدل لیجئے

کھیل سے باہر ہوا ہے ٹھیک ہے، پر کیا دھاندلی کی وجہ سے ہوا؟ دھاندلی تب ہی نظر آئگی جب آپ لوگ ثابت کروگے۔
 
MashraQi Larka

Minister (2k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

بھائی بد انتظامی کمی کوتاہی کو ہی دھاندلی کہتے ہیں
اگر امپائر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا تو مقابلہ صاف اور شفاف تو نہیں ہو سکتا نا

یہ بات کورٹ/ٹرائبیونل کو بھی سمجھائیں کہ کمی کوتاہی، کو دھاندلی لِکھیں رپورٹ میں۔ اور یہ صِرف آپکے ساتھ ہی نئی ہوا ہے۔ پورے پاکستان میں الیکشن لڑنے والے ہر ایک کیساتھ ہوا ہے۔
 
P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

بھائی بد انتظامی کمی کوتاہی کو ہی دھاندلی کہتے ہیں
اگر امپائر اپنی ذمہ داری پوری نہیں کر رہا تو مقابلہ صاف اور شفاف تو نہیں ہو سکتا نا
بھائی کیوں بحث کر کے اپنا وقت ضائع کر رہے ہیں۔
یہی شکر اور خوشی کا موقع ہے۔ اسے انجوائے کریں۔
 
akmal1

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Congratulations PTI Tigers !

یہ بات کورٹ/ٹرائبیونل کو بھی سمجھائیں کہ کمی کوتاہی، کو دھاندلی لِکھیں رپورٹ میں۔ اور یہ صِرف آپکے ساتھ ہی نئی ہوا ہے۔ پورے پاکستان میں الیکشن لڑنے والے ہر ایک کیساتھ ہوا ہے۔

ہو سکتا ہے کہ آپ بلکل صحیح فرما رہے ہوں کہ سب کے ساتھ ہوا ہے
لیکن دوسروں میں ہمّت ہے اس برائی کو برائی کہنے کی اور اسکے خلاف لڑنے کی
آپ میں نہیں ہے تو کمی آپ میں ہے. اپنی کم ہمتی کی بنیاد پہ دوسرے کی حوصلہ شکنی نہ کرو
کوئی بدمعاش پورے محلے کو تھپڑ مارتا ہے اور آپ روز یہ سوچ کر چپ ہو جاتے ہیں کہ خیر ہے سب کے ساتھ ہو رہا ہے تو یہ آپ کی مرضی اور کم ہمتی ہے
لیکن اگر کوئی اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاتا ہے تو اسے اس حق سے روکیں مت
آپ کا رویہ عجیب غلامانہ ہے
کہ رہنے دو یار کیوں احتجاج کرتے ہو
آپ دو جرم کر رہے ہیں
ایک تو ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھاتے اور دوسرا یہ کہ جو ہمّت کرتا ہے اسکی حوصلہ شکنی کرتے ہو اور مذاق اور ٹھٹھا کرتے ہو
اور بے شرمی کی بات یہ ہے کہ اس حوصلہ شکنی کی دلیل یہ ہے کہ یہ ظلم نہیں ہے کیوں کہ سب کو چپیڑیں پڑ رہی ہیں
 
Back
Top