Noon_Leak_CHOR_hy
Senator (1k+ posts)

یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی ممبر بین ہونے کے باوجود فورم کو استعمال کررہا ہو ؟ اس ممبر نے فورم کے ہر قانون کو پامال کیا، معزز ممبران کو گندی، ننگی اور غلیظ زبان سے مخاطب کیا، ان کے خاندان والوں کو لعن طعن کی، اور باوجود یہ سب دیکھنے کے اایڈمن ننے اس ممبر کو فورم استعمال کرنے کی اجازت کیسے دے دی ؟ کیا اس فورم پر کوئی قاعدہ قانون نافذ نہیں ہوتا؟ برائے کرم اس ممبر کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لیا جائے اور فورم کے قوانین کو بہتر طور پر نافذ کیا جائے