Re: Importance of Namaz - A must watch please (please do not merge)
Good message reminding me of the scene from "Ghost" where Patrick Swayze realises that he is dead. Most people do believe in a superior power but only Muslim's are called to pray 5 times a day. According to pbuh salat is the difference between a Muslim and non-Muslim.
Re: Importance of Namaz - A must watch please (please do not merge)
کاش خدا کو قہھار کی بجاے رحمان سے یاد کیا جائے ، کاش لوگوں کو سمجھ آ جائے کہ نماز زبردستی کا کھیل نہیں ہے ، نماز تو راز و نیاز کی چیز ہے ، محبوب سے ملنے کی چیز ہے ، مومن کی معراج ہے ، اور اگر یہ سمجھ آ جائے تو ایسے اشتہار بنانے نہیں پڑیں گے،
میرے لئے وہ شب عروس ہو گی جب میں اس دنیا سے جاؤں گا ، پتا نہیں کیوں لوگ ڈرتے ہیں مرنے سے .