جس دن ہمیں یقین آ گیا نہ کہ مرنے کے بعد اپنا حساب دینا ہے تو لوگ شاید ایک دوسرے پر ظلم کرنا بند کر دیں ...سب سے زیادہ حیرت حکمرانوں پر ہوتی ہے ..ان کا تو حساب بھی بہت سخت .کیونکہ ان پر ذمہ داری بھی بہت ..لیکن ڈرتے نہیں یہ ..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|