Imam Al-Albani Debates A Madhab Supporter (Wonderful Discussion)

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

میں نے پہلی ویڈیو ایک منٹ تک دیکھی ہے اور اس میں بھی آپ لوگوں نے ویڈیو کو آگے پیچھے کیا ہے
. . . . .
شاید آپ میری بات درست طریقے سے سمجھے نہیں ہیں
اب سنیں
اگر آپ نے کوئی اعتراض کرنا ہے تو ہمارے علما کی پوری ویڈیو لگا دیں اور پھر اعتراض کریں کہ اس میں آپ کو کس بات پر اعتراض ہے
گھوڑے کی پوجا کا الزام تو اتنی بار رد ہو چکا ہے کہ مجھے گنتی بھی یاد نہیں

سبحان الله
.
فورم ممبران کو بھی چاہیے کہ وہ پانچ دس سیکنڈ کے ٹوٹوں سے کسی بھی شخص کے بارے میں کوئی رائے نہ بنا لیا کریں . سیاق و سباق اور پوری بات سن کر ہی فیصلہ کیا کریں
نہ صرف مذہبی معملات میں بلکے سیاسی معملات میں بھی اس کا خیال رکھا کری

.
میں آپ کو حق کی جانب بلاتا ہوں اور آپ نفرت سے منہ پھیر لیتے ہیں




محترم
روٹی کو چوچی نہ بنائیں ، الفاظ جو ادا هو رہیں ہیں وہ صاف سنائی دے رہے ہیں
اور کوئی کتے کا بچہ ہی ان شرکیہ عقائد کا بیان و یقین کرنے والا ہو سکتا ہے


 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)



محترم
روٹی کو چوچی نہ بنائیں ، الفاظ جو ادا هو رہیں ہیں وہ صاف سنائی دے رہے ہیں
اور کوئی کتے کا بچہ ہی ان شرکیہ عقائد کا بیان و یقین کرنے والا ہو سکتا ہے


محترم
آپ تحمل سے بات کرنے کا حوصلہ پیدا کریں . اس وقت آپ کا یہ عالم ہے کہ دو چار کمنٹس کے بعد ہی آپ آپے سے باہر ہو جاتے ہیں
.
ہم نے حضرت علی کو خدا ماننے والوں سے کب کا اظہار برأت کر دیا آپ پھر بھی ان کی ویڈیوز لے آئے .!!!؟ بات سمجھ نہیں آئی . آپ کی پہلی ویڈیو میں آخری دو لوگوں کو اس سے پہلے نہ کبھی سنا نہ پڑھا معلوم نہیں وہ کون لوگ ہیں
ہمارے تو کلمے میں علی ولی الله ہے لہٰذا جو حضرت علی کو خدا کہے وہ شیعہ کیسے ہوا ؟
.
اس کے علاوہ ہمارے جو عقائد ہیں ہم ڈنکے کی چوٹ پر ان کا پرچار کرتے ہیں ، مثلا آپ کی لگائی گئی پہلی ویڈیو میں شہنشاہ حسین نقوی صاحب جو فرما رہے ہیں کہ حضرت علی تمام نبیوں (حضرت محمد کے سوا ) سے افضل ہیں تو اس کا اظہار تو ہم کئی بار اس فورم پر کر چکے ہیں اور اس ضمن میں کئی دلائل بھی پیش کر چکے ہیں . آپ فورم پر بہت کم کم نظر آتے ہیں شاید آپ کی نظر سے آیات نہیں گزری ہوں گی جو ہم نے پیش کی
بہرحال جب بھی حضرت علی کے نبیوں سے افضل ہونے کا ذکر آیا ، ہم قرانی آیات کے دلائل پیش کر دیں گے . آپ کے پاس کوئی توڑ ہوا تو پیش کر دیجئے گا
. . . . . . . .
اس کے علاوہ میں نے آپ کی طرف سے ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں دو دو چار چار سیکنڈ کے بیانات سے شرک ثابت کیا گیا تھا
ایسی ویڈیو یقینا بد نیتی پر مبنی ہوں گی اور اس ضمن میں میں نے آپ کو پہلے ہی مطلع کر دیا تھا کہ اگر ہمارے علما کی ویڈیو لگانا چاہتے ہیں تو پوری ویڈیو لگائیں کہ حق کا تقاضا یہی ہے
 

Citizen X

President (40k+ posts)
This is the kind of useless bickering that starts to happen when you start to take your deen and aqeeda from the hadith instead of the Quran and Sunnah. Ohhh this imam said this about this hadith and then that imam threw that hadith on his face to shut him up.

If you step back, zoom out and look at all the petty bickering ( well a great majority of it ) going on between the muslims is because of the Hadith.

You take hadith out of the equation, majority of the dispute among the Muslims disappears instantly
 

Citizen X

President (40k+ posts)



محترم
روٹی کو چوچی نہ بنائیں ، الفاظ جو ادا هو رہیں ہیں وہ صاف سنائی دے رہے ہیں
اور کوئی کتے کا بچہ ہی ان شرکیہ عقائد کا بیان و یقین کرنے والا ہو سکتا ہے


Just remember one word and one word only. Taqiyyah.

 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)

محترم
آپ تحمل سے بات کرنے کا حوصلہ پیدا کریں . اس وقت آپ کا یہ عالم ہے کہ دو چار کمنٹس کے بعد ہی آپ آپے سے باہر ہو جاتے ہیں
.
ہم نے حضرت علی کو خدا ماننے والوں سے کب کا اظہار برأت کر دیا آپ پھر بھی ان کی ویڈیوز لے آئے .!!!؟ بات سمجھ نہیں آئی . آپ کی پہلی ویڈیو میں آخری دو لوگوں کو اس سے پہلے نہ کبھی سنا نہ پڑھا معلوم نہیں وہ کون لوگ ہیں
ہمارے تو کلمے میں علی ولی الله ہے لہٰذا جو حضرت علی کو خدا کہے وہ شیعہ کیسے ہوا ؟
.
اس کے علاوہ ہمارے جو عقائد ہیں ہم ڈنکے کی چوٹ پر ان کا پرچار کرتے ہیں ، مثلا آپ کی لگائی گئی پہلی ویڈیو میں شہنشاہ حسین نقوی صاحب جو فرما رہے ہیں کہ حضرت علی تمام نبیوں (حضرت محمد کے سوا ) سے افضل ہیں تو اس کا اظہار تو ہم کئی بار اس فورم پر کر چکے ہیں اور اس ضمن میں کئی دلائل بھی پیش کر چکے ہیں . آپ فورم پر بہت کم کم نظر آتے ہیں شاید آپ کی نظر سے آیات نہیں گزری ہوں گی جو ہم نے پیش کی
بہرحال جب بھی حضرت علی کے نبیوں سے افضل ہونے کا ذکر آیا ، ہم قرانی آیات کے دلائل پیش کر دیں گے . آپ کے پاس کوئی توڑ ہوا تو پیش کر دیجئے گا
. . . . . . . .
اس کے علاوہ میں نے آپ کی طرف سے ایک ویڈیو دیکھی تھی جس میں دو دو چار چار سیکنڈ کے بیانات سے شرک ثابت کیا گیا تھا
ایسی ویڈیو یقینا بد نیتی پر مبنی ہوں گی اور اس ضمن میں میں نے آپ کو پہلے ہی مطلع کر دیا تھا کہ اگر ہمارے علما کی ویڈیو لگانا چاہتے ہیں تو پوری ویڈیو لگائیں کہ حق کا تقاضا یہی ہے

ویڈیو پوری لگانے کی کوئی ضرورت ہی نہیں کہ شرکیہ الفاظ واظہح سنائی دے رہے ہیں
رہا کہ حضرت علی رض رسول الله ص کے بعد دیگر تمام انبیاء سے افضل ہیں تو یہ ان پر تہمت ہے اور ایسا کفر آپ کو مبارک ہو کہ شیعت کفر کے علاوہ ہے ہی کچھ نہیں
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

ویڈیو پوری لگانے کی کوئی ضرورت ہی نہیں کہ شرکیہ الفاظ واظہح سنائی دے رہے ہیں
رہا کہ حضرت علی رض رسول الله ص کے بعد دیگر تمام انبیاء سے افضل ہیں تو یہ ان پر تہمت ہے اور ایسا کفر آپ کو مبارک ہو کہ شیعت کفر کے علاوہ ہے ہی کچھ نہیں
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ
. . . . .
کئی ممبران کے ساتھ یہی ماہدہ ہے .وہ اپنے کمنٹس لکھتے ہیں میں اپنے کمنٹس لکھتا ہوں جیسا کہ اس تھریڈ پر میں نے لکھے تھے
اگر آپ قوٹ نہ کرتے تو اتنے فضول کمنٹس کی ضرورت ہی نہ پڑتی