Pakistan1992
Chief Minister (5k+ posts)
dheethun wali hasi
jub tumhe aqal aa jay gayi tub mein hasna bund ker doun gaya
dheethun wali hasi
jub tumhe aqal aa jay gayi tub mein hasna bund ker doun gaya
مجھے سب سے زیادہ حیرت اسوقت ہوئی جب عمران خان نے ڈبّہ پیک انقلابی طاہرالقادری کے موقف کو درست قرار دیا. طاہرالقادری کون تھا، کیوں آیا تھا، کیا چاہتا تھا، کس نے بلایا تھا اور کون اسکے غبارے میں ہوا بھر رہا تھا؟ اب یہ بات کوئی ڈھکی چھپی نہیں رہی ہے. وہ ایک بلیک میلر تھا اور جمہوریت کا بستر گول کرنا چاہتا تھا. وہی طاہرالقادری جو دن رات میڈیا پر چھایا ہوا تھا اب اپنا پلان ناکام ہونے کے بعد اسی لاہور میں دھکے کھاتا پھرتا ہے اور کوئی اسے پوچھتا نہیں ہے
عمران خان کا اسمبلی فلور پر اس بلیک میلر کا ذکر کرنا اور اسے درست قرار دینا جمہوریت کی نفی ہے. ملک میں جو بھی اور جیسی بھی تبدیلیاں لانی ہے وہ منتخب نمایندوں کا کام ہے بلیک میلروں کا نہیں. ہمیں فوجی آمروں اور جمہوریت کو بلیک میل کرنے والوں کی حوصلہ شکنی کرنی چاہئیے نہ کہ انہیں منتخب ایوانوں میں ہیرو بنا کر پیش کرنا چاہئیے
یہ تصویر اصلی ہے۔ منہاج القرآن سے تصدیق کروا لیں۔ ۔۔۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|