عمران خان کا پہلا مطمع نظر لیفٹ یا رائیٹ نہیں ہیں، بلکہ عمران خان "مفاد پرست" ہے۔
اگر اسکو مفاد رائیٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ رائٹسٹ ہے، اگر لیفٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ لیفٹسٹ ہے۔
یہ مسٹر لیفٹ رائیٹ لیفٹ رائیٹ ہے۔
عمران خان مفاد پرست اور مسٹر لیف رائیٹ لیفٹ رائیٹ ہے ۔۔۔۔ اس پر ایک مضمون یہاں موجود ہے۔
منافقت نامہ : عمران خان تحریک ناانصاف کی منافقتیں
عمران خان:۔۔۔ لیفٹ رائیٹ فلپ فلاپ ۔۔۔۔۔ "پلے بوائے" سے "بغیر داڑھی کا طالب"
عمران خان نے اپنی پارٹی کی بنیاد رکھی معراج محمد خان اور حامد خان اور حسن نثار جیسے لوگوں کی مدد سے جو کہ انتہائی بائیں بازو اور کمیونسٹ نظریات رکھنے والے لوگ تھے۔ پھر اس نے سیکولر ڈکٹیٹر پرویز مشرف کی گاڑی میں سواری شروع کر دی۔ مگر جب اسے وزارت عظمی کی پیشکش نہ ہوئی تو عمران خان انتہائی دائیں بازو کی جماعت اسلامی کی گود میں جا بیٹھا اور مشرف کے لبرل خیالات کی مخالفت شروع کر دی۔ مسٹر لیفٹ۔ رائیٹ!
ایکسٹریم لیفٹ سے شروع ہوا، اور آج عمران خان بغیر داڑھی کا طالب ہے۔ آج عمران خان جماعت اسلامی اور حمید گل آئیڈیالوجی کا دوست ہے اور آپ عمران خان کو کبھی ان کی آئیڈیالوجی پر تنقید کرتا نہیں دیکھیں گے۔ اسکے نقاد کہتے ہیں کہ یہ دو رخے معیارات عمران خان نے پختون کمیونٹی کی سپورٹ حاصل کرنے کے لیے کیے۔
اسکی پرسنل لائف بھی کچھ کم کنفیوزنگ نہیں۔ ایک الٹرا لبرل، ایک پلے بوائے، جیسا کہ پاکستان کی اپر کلاس کے نوجوان ہوتے ہیں جیسے بلاول بھٹو زرداری آج ہے۔ مگر اپنے پبلک بیانات میں عمران خان ایک سخت گیر مذہبی انتہا پسند نظر آتا ہے۔
عمران خان دوسروں کو طالبانی نظام کے تحت رہنے کی ہدایت کرتا ہے، مگر کبھی اپنی بہنوں کو طالبانی علاقے میں انکے اسلامی نظام کے تحت رہنے کے لیے نہیں بھیجے گا۔
عمران خان کھل کر ڈاکٹر مہاتیر محمد کو اپنا رول ماڈل قرار دیتا ہے اور پاکستان میں ترقی کے لیے یہی ماڈل اپنانا چاہتا ہے۔ یہ ڈاکٹر مہاتیر محمد جو بیرون ملک بہت مشہور ہے، خود اپنے ملک میں انتہائی متنازعہ شخصیت ہے جس نے پوری اعلی عدلیہ کو فارغ کر دیا اور اور انکی جگہ اپنے کرپٹ ججوں کو لے آیا۔ پھر اپنے سیاسی مخالفین کو چپ کرانے کے لیے "نیشنل سیکورٹی ایکٹ" لے آیا۔ تو پھر مشرف کی ایمرجنسی کے نفاذ کی مخالفت کیوں؟
مہاتیر کی اس "نیشنل سیکورٹی ایکٹ" کے تحت اسے طاقت حاصل ہو گئی کہ سٹیٹ کسی بھی شخص کو غیر معینہ مدت تک کے لیے جیل میں رکھ سکتی تھی بغیر کوئی ٹرائل ہوئے۔ حکومتی زمینیں پولیٹیکل معاہدے کرنےکے لیے تقسیم کی گئیں۔ کنٹریکٹ بغیر ٹینڈروں کے جاری کیے گئے۔ تو پھر این آر او کی مخالفت کیوں؟ کیا عمران خان نے واقعی مہاتیر ماڈل کا سنجیدگی سے مطالعہ کیا ہے؟
عمران خان کا پہلا مطمع نظر لیفٹ یا رائیٹ نہیں ہیں، بلکہ عمران خان "مفاد پرست" ہے۔
اگر اسکو مفاد رائیٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ رائٹسٹ ہے، اگر لیفٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ لیفٹسٹ ہے۔
یہ مسٹر لیفٹ رائیٹ لیفٹ رائیٹ ہے۔
عمران خان کا پہلا مطمع نظر لیفٹ یا رائیٹ نہیں ہیں، بلکہ عمران خان "مفاد پرست" ہے۔
اگر اسکو مفاد رائیٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ رائٹسٹ ہے، اگر لیفٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ لیفٹسٹ ہے۔
یہ مسٹر لیفٹ رائیٹ لیفٹ رائیٹ ہے۔
what are his views on hadood ordinance and domestic violence bill?How do you make that up?
عمران خان کا پہلا مطمع نظر لیفٹ یا رائیٹ نہیں ہیں، بلکہ عمران خان "مفاد پرست" ہے۔
اگر اسکو مفاد رائیٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ رائٹسٹ ہے، اگر لیفٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ لیفٹسٹ ہے۔
یہ مسٹر لیفٹ رائیٹ لیفٹ رائیٹ ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|