insafandjust
MPA (400+ posts)
I am seeing some media people,Newspaper try to prove that IK is rightest. But truth is that IK is centrist.

To become leftist liquor is the first and last eligibility in pakistan like we see Altaf hussain speech in drunken stateعمران خان کا پہلا مطمع نظر لیفٹ یا رائیٹ نہیں ہیں، بلکہ عمران خان "مفاد پرست" ہے۔
اگر اسکو مفاد رائیٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ رائٹسٹ ہے، اگر لیفٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ لیفٹسٹ ہے۔
یہ مسٹر لیفٹ رائیٹ لیفٹ رائیٹ ہے۔
????? ??? ?? ???? ???? ??? ???? ?? ????? ???? ???? ???? ????? ??? "???? ????" ???
??? ???? ???? ????? ??? ??? ? ??? ?? ?? ?? ?????? ??? ??? ???? ??? ??? ? ??? ?? ?? ?? ?????? ???
?? ???? ???? ????? ???? ????? ???
مفاد پرست والی سرکار لندن میں بیٹھی ہے جو ہر حکومت کے تلوے چاٹتی ہے اور برے وقت میں اسی کو کاٹتی بھی ہےعمران خان کا پہلا مطمع نظر لیفٹ یا رائیٹ نہیں ہیں، بلکہ عمران خان "مفاد پرست" ہے۔
اگر اسکو مفاد رائیٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ رائٹسٹ ہے، اگر لیفٹ میں نظر آ رہا ہے تو یہ لیفٹسٹ ہے۔
یہ مسٹر لیفٹ رائیٹ لیفٹ رائیٹ ہے۔
میری پرسنل رائے:۔
۔ عمران خان لیفٹ یا رائیٹ ہونے سے بہت پہلے مفاد پرست ہے اور اپنے مفاد کو مقدم رکھتا ہے۔
یہ ہو سکتا ہے کہ اس وقت عمران خان سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے یہ سٹنٹ کر رہا ہو اور ایک دفعہ جب یہ حکومت حاصل کر لے تو واقعتا وہ نظریات پر یکسوئی سے عمل کرے۔
۔ اس میں ہرگز کوئی شک نہیں کہ عمران خان بنیادی طور پر "لیفٹ" سے تعلق رکھتا ہے۔ اس نے ویسٹ میں انسانی اقدار کا مطالعہ کیا ہے، اسے معاشرے میں "انصاف" کی اہمیت کا اندازہ ہے۔
۔ عمران خان کا قاضی اور فضل الرحمان اور دیگر مولویوں کی گود میں ابتدا میں بیٹھنا فقط ایک عارضی سیاسی سٹنٹ تھا۔
یہ بات مکمل یقین سے کہہ سکتی ہوں کہ جلد یا بدیر عمران خان کا ان مولوی حضرات سے ویسا ہی زبردست ٹکراؤ ہونا ہے جیسا کہ اس وقت نواز شریف سے چل رہا ہے۔
۔ یہی حال طالبان کا ہے۔
عمران خان نے مشرف کو گرانے کے لیے اُس وقت طالبان کی حمایت کی۔
مگر آج عمران خان نے طالبان کو "ہمارے بھائی" کہنا روکا ہوا ہے۔
اور مستقبل قریب میں طالبان اور عمران خان میں زبردست لڑائی ہونے والی ہے۔
طالبان اور عمران خان دونوں ڈکٹیٹر ہیں۔ پہلے یہ مشرف کے خلاف ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے نظر آئے، مگر بہت جلد یہ رومانس کم ہو گیا اور جلد مکمل ختم ہو کر لڑائی کی نوبت تک پہنچنے والا ہے۔
اپ لوگوں کی اگر آنکھیں بند نہیں ہیں تو آپ دیکھ سکتے ہیں کہ مذہبی انتہا پسندوں نے ابھی سے عمران خان کے خلاف محاذ بنانا شروع کر دیا ہے۔
۔ عمران خان بنیادی طور پر لیفٹسٹ ہے جیسا کہ میں نے اوپر بیان کیا۔
عمران خان نے مشرف کو گرانے کے لیے رائٹسٹ کا ڈرامہ تو رچایا تھا ۔۔۔۔ مگر آج آپ دیکھ سکتے ہیں کہ عمران مشرف کے حمایتیوں کو جوق در جوق اپنی جماعت میں شامل کر رہا ہے کیونکہ یہ لوگ سیکولرسٹ یا لیفٹسٹ ہیں۔
اس سے آپ کو اندازہ ہو جانا چاہیے کہ عمران خان بنیادی طور پر لیفٹسٹ یا سیکولر ہے۔
عمران کی صفوں میں داخل ہونے والا شاید ہی کوئی طالبان ہو، مگر زیادہ تر کی تعداد لیفٹ سے ہی تعلق رکھتی ہے۔
۔ مستقبل قریب میں عمران خان کا اتحاد شائد ہی مذہبی پارٹیوں سے ہو۔
مگر بہت زیادہ چانسز ہیں کہ عمران کا اتحاد مشرف کے ساتھیوں کے ساتھ ساتھ متحدہ کے ساتھ بھی ہو۔
He is far right of the centre and definitely not a centrist.....I think Imran Khan is Liberal-Centrist...
I'm sure if he was an Indian politician, his ideology would be more open to public...
He is far right of the centre and definitely not a centrist.....
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|