IHC orders affidavit of religious identity mandatory for Govt jobs

Cobra

MPA (400+ posts)
[FONT=comic\ sans\ ms]A Historical And Bold Decision To Expose Radical Fanatic Qadiyanies. (clap)(clap)(clap)(clap)(clap)
[/FONT]
 

WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
قوم میں منافقین کے ہاتھوں ڈسے جانے کے واقعات میں خاطر خواہ کمی کا امکان پیدا ہو جاۓ گا
 

I Love Muhammad (PBUH)

Senator (1k+ posts)
Some pakistani sarkari muslims are the most hypocrite people on planet . When USA made discretionary laws against muslims these very people were bashing USA and today celebrating like they have conquered America,

These laws will not make a difference in fact make Ahmadi Muslims more resolute in their faith , Allah has always helped us and will do again . Dictators like zia and Politicians like Bhuto could not do anything , so what will this judgement do . He will be punished as well like the Zia and bhuto
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
بن بیٹھے خدا بندے دیکھا نہ مقام اس کا
طاغوت کے چیلوں نے ہتھیا لیا نام اس کا
کیس تھا کہ ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی کس نے کی ہے اور اس کا فیصلہ یہ نکلا کہ احمدیوں کو سرکاری نوکری کے لئے یہ بتانا ضروری ہے کہ وہ سرکاری مسلمان نہیں ہیں۔ اصل میں احمدیوں کو یہ بتانا مقصود ہے کہ جس طرح سے ہم چاہتے ہیں وہی کرو ورنہ تمہارے بچوں کی روزی بھی بند کردی جائے گی۔ جج صاحب ایک ہی دفعہ فیصلہ کردیتے کہ احمدیوں کوپاکستان میں سانس لینے کی اجازت نہیں ہے۔ وہ لوگ جو اس پر بھنگڑے ڈال رہے ہیں ان سے میں یہ کہتا ہوں کہ اس جج کے انجام پر ضرور نظر رکھئے گا کیوں کہ اصل منصف اوپر بیٹھا ہوا ہے وہ اسکو اور اسکے ہمنواءوں کو چھوڑنے والا نہیں۔ جماعت احمدیت کا نہ تم پہلے کچھ بگاڑ سکے ہو اور نہ ہی آئندہ کچھ بگاڑ سکو گے ۔
زمیں جب بھی ہوئی کربلا ہمارے لئے
توآسمان سے اترا خدا ہمارے لئے
انہیں یہ زعم کہ رکھتے ہیں طاقت و کثرت
ہمیں یہ ناز کافی خدا ہمارے لئے
 

Cobra

MPA (400+ posts)
[FONT=comic\ sans\ ms]

Fitna-e-Qadiyaniat Cult Stirring Problems For Real Muslims In UK.

messiah-has-come.png


Souce:....
[/FONT]
 
Last edited:

Awan-1

Minister (2k+ posts)
کیا الله پاک رزق بندوں کو ان کا مذهب دیکھ کر دیتا ھے

اگر یورپ اور امریکا میں ہمیں جاب کے لیے مذھب بتانا پڑے
تو ھم کیسا محسوس کریں گے

کیا ھو رہا ھے پاکستان میں اور ھم کدھر جا رہیں ھیں
 

ts_rana

Minister (2k+ posts)
تمہارے ہزاروں پابندیوں کے باوجود، ہر ظلم کے باوجود، تمہاری نفرتوں کوچیر کر احمدیت دنیا کے کونے کونے میں پھیل گئی۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام مرزا غلام احمد قادیانی کو سو سال سے زیادہ عرصہ پہلے خدا نے الہاماً کہا تھا کہ میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا اور یہ تصویر اسکا جیتاجاگتا ثبوت ہے جو تم نے لگائی ہے۔ بھٹو ، ضیاء ان حسرتوں کو دل میں لئے مر گئے کہ احمدیت کو ختم کردیں لیکن خدا کے ہاتھ کا لگایا ہوا پودا کون ختم کرسکتا ہے ؟ ضیاء نے کہا تھا کہ احمدیت کے ہاتھ کشکول پکڑا دوں گا لیکن ہوا اس کے بالکل الٹ ۔آج ضیا ء کا نمائندہ پوری دنیا میں کشکول لئے پھرتا ہے۔ تم لوگوں کے ہر ظلم کے جواب میں ہم نے آج تک نہ کبھی احتجاج کیا اور نہ ہی تمہاری اس دو ٹکے کی حکومت سے کسی رحم کی بھیک مانگی ۔ ہاں صدائے احتجاج جب بھی بلند کی تو اس مقتدر خدا کے سامنے جو سب قدرتوں کا مالک ہے ہم نے سجدہ گاہوں کو تر کردیا اور پھر ہم نے اس کے پیار کے سلوک دیکھے۔ ہم میں اور تم لوگوں میں فرق یہ ہے کہ ہم خدا کو ہی خدا سمجھتے ہیں جبکہ تم ان سیاسی لوگوں کو ، مولویوں کو اور ان ججوں کو خدا سمجھتے ہو۔ میں[h=3]لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ پر ایمان رکھتا ہوں اور میں الحمد للہ مسلمان ہوں ۔ مجھے اپنے آپکو مسلمان ثابت کرنے کے لئے کسی سرٹیفیکیٹ کی ضرورت نہیں ہے جو نہیں مانتا وہ نہ مانے۔ یہ میرا اور میرے خدا کا معاملہ ہے ۔ [/h]
 

Back
Top