IHC declares encroachments in Bani Gala and sector E11 'illegal'

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بنی گالہ اورسیکٹرای الیون میں تعمیرات کوغیر قانونی قراردے دیا۔

DhuTIi2XUAAN8Bz.jpg


DhuTIkMXcAUn_oH.jpg


DhuTIlGWAAAUYaB.jpg


DhuTIlIWAAAGFDZ.jpg


ایکسپریس نیوزکے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں بنی گالہ اورسیکٹرای الیون میں تعمیرات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اطہرمن اللہ کی سربراہی میں جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی پرمشتمل لارجربنچ نے فیصلہ سنایا جس میں بنی گالہ اورسیکٹرای الیون میں تعمیرات کوغیرقانونی قراردے دیا گیا ہے۔

عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ماسٹرپلان کی خلاف ورزی کے تحت کی گئی تعمیرات قابل مسمار ہیں، نظریہ ضرورت قانون کی حکمرانی کے لیے اجنبی ہے، قانون کی حکمرانی کے بجائے افراد کی حکمرانی کی یہ بہترین مثال ہے جب کہ انصاف میں تاخیرانصاف سے انکارہے۔

اس سے قبل شہزادہ سکندرالملک اوردیگرشہریوں نے بنی گالہ اورای الیون میں تعمیرات کوچیلنج کیا تھا۔ درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ بنی گالہ
میں کمرشل اورای الیون میں طویل المنزلہ عمارات کی تعمیرماسٹرپلان کی خلاف ورزی ہے اورماسٹر پلان کو نقصان پہنچا کرمراعات یافتہ طبقے کوفائدہ پہنچایا گیا۔



https://www.express.pk/story/1234922/1/
 

با شعور

Senator (1k+ posts)
It is news on TV but it has go nothing to do with Imran's house.......see this means that some commercial meaning shops etc were built not in accordance with master plan

درخواست میں موقف اختیارکیا گیا تھا کہ بنی گالہ
میں کمرشل
Yes now i see it will delete previous comment
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان یا ڈاکٹر قدیراور باقی لوگوں کے گھروں کو کوئی پرابلم نہیں صرف کمرشل بلڈنگز کو پرابلم ہوگی
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
khan sab ka gher k naqshay ka masla hay uss main docter fazal tariq choudry nay harampai ki howi hay khir babar mawan wo masla clear karwa day ga
 

Back
Top