If U Suddenly Happen to Come Accross Rasool Allah (S.A.W) What Would U Say?

jani1

Chief Minister (5k+ posts)
الھم صلی علٰی محمد وعلٰی آل محمد

السلامَ علیکَ یا رسول اللہ

اک وری درود شریف ہی پڑھ لو
لو جی انہوں ? ? نے تو سب کچھ اڑا کر رکھ دیا۔۔ باقی کچھ نہ رہا۔۔

Darood e Ibrahimi banaya hua hay iski koi haqeeqat nahi.
Agar yeh namaz may parhtay ho tu kiya Nabi Kareem bhi yeh he parhtay thay?
تم تو نماز بھی نہیں پڑھتے۔۔ تمہیں کیا پریشانی ہے کسی نے بنایا ہے یا پکایا ہے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Asal yeh Quran may hay:

‏إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ‎

33:56
Verily, God and His angels bless the Prophet: [hence,] O you who have attained to faith, bless him and give yourselves up [to his guidance] in utter self-surrender
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
لو جی انہوں ? ? نے تو سب کچھ اڑا کر رکھ دیا۔۔ باقی کچھ نہ رہا۔۔

تم تو نماز بھی نہیں پڑھتے۔۔ تمہیں کیا پریشانی ہے کسی نے بنایا ہے یا پکایا ہے
Iss liyay kay yeh sense nahi banti
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Asal yeh Quran may hay:

‏إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ‎

33:56
Verily, God and His angels bless the Prophet: [hence,] O you who have attained to faith, bless him and give yourselves up [to his guidance] in utter self-surrender
اول تو تم یہ مولویوں کے ترجموں سے کام چلانا بند کرو۔۔ تم اپنا ترجمہ کرکے دکھاو۔۔ اس سے بھی پہلے، حرکات کے بغیر قرآن پڑھ کر دکھاو۔۔ پھر یہ بتاو کہ ۔۔۔

درود میں کیا بولا جاتا ہے ؟​
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اول تو تم یہ مولویوں کے ترجموں سے کام چلانا بند کرو۔۔ تم اپنا ترجمہ کرکے دکھاو۔۔ اس سے بھی پہلے، حرکات کے بغیر قرآن پڑھ کر دکھاو۔۔ پھر یہ بتاو کہ ۔۔۔

درود میں کیا بولا جاتا ہے ؟​
Tumhain Quran key ayat say bhi alergy hay?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اول تو تم یہ مولویوں کے ترجموں سے کام چلانا بند کرو۔۔ تم اپنا ترجمہ کرکے دکھاو۔۔ اس سے بھی پہلے، حرکات کے بغیر قرآن پڑھ کر دکھاو۔۔ پھر یہ بتاو کہ ۔۔۔

درود میں کیا بولا جاتا ہے ؟​
The Quran = God's Word
Ahadith = man's word

The Quran = 100% fact/truth/perfect
Ahadith = mix of truth and falsehood (hence weak and strong hadith)

The Quran = recorded under the DIRECT supervision of prophet Muhammad
Ahadith = not recorded under the DIRECT supervision of prophet Muhammad

The Quran = written AND memorized word for word as soon as it was transmitted
Ahadith = no-one ever claimed to record and memorize ahadith word for word as soon as it was transmitted

The Quran = protected explicitly by God Himself as stated in The Quran
Ahadith = no such explicit protection stated

The Quran = no Muslim doubts its credibility
Ahadith = each sect has its own versions, weak & strong ones etc

The Quran = in-built verification mechanism e.g. challenges others to find an inconsistency, brings a chapter like it etc.
Ahadith = no such in-built mechanism, full of inconsistencies etc.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپکا عقیدہ بھی یہی ہے کہ رسول اللہ ﷺ یہاں سے آپکی سنتے ہیں ؟
امید ہے کہ نہیں۔۔۔

کیونکہ ہر جگہ سے سننے والی ذات صرف ایک اللہ کی ہے۔۔ورنہ تو دنیا کا کوئی بھی مزہب غلط نہیں۔۔ سارے ہی اپنے والوں کو پکارتے ہیں اس خیال سے کہ وہ انکی سنتے ہیں۔۔۔یہ صاف اللہ کی صفات میں کسی کو شریک کرانا ہوا۔۔ یعنی شرک۔

دونوں کا فرق یہ ہے کہ۔۔۔
اول تو یہ شارٹ درود صحیح احادیث سے ثابت ہی نہیں۔۔۔ دوسرا۔۔۔
نماز میں آپ رب العالمین سے دعا کرتے ہیں ریکویسٹ کرتے ہیں کہ آپکا سلام رسول اللہ ﷺ تک پہنچایا جائے۔۔جبکہ یہ لوگ جب اسلام علینا کی جگہ اسلام علیکہ بولتے ہیں انکے مطابق سلام رسول اللہ ﷺ تک ڈائریکٹ پہنچ گیا۔۔جیسے میں کسی سامنے موجود شخص پر سلام کروں۔۔

امید ہے یہ سرسری سی بات سمجھ گئے ہونگے۔۔
اللہ ہم سب کو سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق دے آمین۔​
سمیع العلیم صرف اللہ ہی کی ذات ہے یہ ہی ہمارا ایمان ہے ہی ہمارا یقین ہے ویسے صرف نماز میں ہی نہیں جہاں بھی درود شریف پڑھا جائے وہ نبی پاک صلعم کو اللہ کے فضل سے پہنچا دیا جاتا ہے
 
بے شک۔۔۔مگر صحیح درود۔۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ خواہ مخواہ مجھ پر الزامات لگا رہے ہیں میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ دوسرا سلام تھا درود نہیں
تو ہوائی سلام کا فائدہ ؟

ویسے درود میں سلام ہی بھیجا جاتا ہے بھائی۔۔
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Asal yeh Quran may hay:

‏إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ‎

33:56
Verily, God and His angels bless the Prophet: [hence,] O you who have attained to faith, bless him and give yourselves up [to his guidance] in utter self-surrender
درود میں کیا بولا جاتا ہے ؟
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
آپ خواہ مخواہ مجھ پر الزامات لگا رہے ہیں میں نے پہلے بھی کہا ہے کہ دوسرا سلام تھا درود نہیں
FHjfbz1WYAI80XM
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
Tu bata daay.
Asal yeh Quran may hay:

‏إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّۚ يَٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ‎

33:56

اوئے جاہل ۔۔ تو نے جو آیت پیش کی ہے اس میں کیا فرمایا گیا ہے۔ درود و سلام سے متعلق ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

6227صیح البخاری حدیث نمبر

کیا آپکا عقیدہ بھی یہی ہے کہ رسول اللہ ﷺ یہاں سے آپکی سنتے ہیں ؟
امید ہے کہ نہیں۔۔۔

کیونکہ ہر جگہ سے سننے والی ذات صرف ایک اللہ کی ہے۔۔ورنہ تو دنیا کا کوئی بھی مزہب غلط نہیں۔۔ سارے ہی اپنے والوں کو پکارتے ہیں اس خیال سے کہ وہ انکی سنتے ہیں۔۔۔یہ صاف اللہ کی صفات میں کسی کو شریک کرانا ہوا۔۔ یعنی شرک۔

دونوں کا فرق یہ ہے کہ۔۔۔
اول تو یہ شارٹ درود صحیح احادیث سے ثابت ہی نہیں۔۔۔ دوسرا۔۔۔
نماز میں آپ رب العالمین سے دعا کرتے ہیں ریکویسٹ کرتے ہیں کہ آپکا سلام رسول اللہ ﷺ تک پہنچایا جائے۔۔جبکہ یہ لوگ جب اسلام علینا کی جگہ اسلام علیکہ بولتے ہیں انکے مطابق سلام رسول اللہ ﷺ تک ڈائریکٹ پہنچ گیا۔۔جیسے میں کسی سامنے موجود شخص پر سلام کروں۔۔

امید ہے یہ سرسری سی بات سمجھ گئے ہونگے۔۔
اللہ ہم سب کو سیدھے رستے پر چلنے کی توفیق دے آمین۔​
جانی جی ! میرا عقیدہ ہے کہ رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم ہر جگہ حاضر ناظر ہیں اس بارے میں میں آپ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہتا ہوں لیکن یہ چاہتا ہوں کہ آپ مختصر جوابات دیں اور لنک پیسٹ کرنے سے باز رہیں . اجازت ہے ؟
 
Back
Top