لوگ سوال کرتے ہیں کہ آئندہ انتخابات میں آپ کس سیاسی جماعت کو ووٹ دیں گے؟
ہم بڑے اعتماد سے جواب دیتے ہیں: جماعت اسلامی۔
ہم بڑے اعتماد سے جواب دیتے ہیں: جماعت اسلامی۔


Haroon Rasheed ka article parhna aajka tumhen haqeeqat pata chaljaygi aur Asad umer ka aiteraf ke PTI ne khud adjustment nahi ki kyonke koe umeedwar humara bethne kailey tayar nahi tha... ab inko bhi galyan dena shuru na kardena phir le de ke Imran Khan rehjayga usper bhi aikdin tumlog galyan nikalna shuru kardogay...یکن یہ جماعت اسلامی تھی، جو خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر کے ایک ہی ٹکٹ میں دو مزے لینے کی اپنی آزمودہ پالیسی پر عمل پیرا تھی۔ وہ تو صاف گو عمران خان تھا جس نے صالحین پر واضح کیا کہ براہ کرم بلا یا شیر میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیجئے۔ ورنہ ہاتھوں میں بلا تھامے، شیر پر سوار جماعت اسلامی کے ترازو بردار امیدوار انتخابی سرکس میں طمطراق سے موجود ہوتے، لیکن اب سیاسی جماعتیں، خاصی سیانی ہو چکی ہیں۔ اب دائیں بازو کے ووٹ کی تقسیم کا ڈراوا کارگر نہیں رہا۔ دروغ برگردن راوی یہ بھی سنا ہے کہ جماعت اسلامی کے کسی زیرک رہنما نے یہ مخلصانہ تجویز پیش کی تھی کہ اگر خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں کوئی حرج نہیں تو جنوبی پنجاب اور سندھ میں پیپلزپارٹی سے بعض نشستوں پر انتخابی اتحاد کرنے میں کیا حرج ہے۔ دو چار سیٹیں مل ہی جائیں گی
(yapping) bardasht kar dhowan kion chorta hai yaarHaroon Rasheed ka article parhna aajka tumhen haqeeqat pata chaljaygi aur Asad umer ka aiteraf ke PTI ne khud adjustment nahi ki kyonke koe umeedwar humara bethne kailey tayar nahi tha... ab inko bhi galyan dena shuru na kardena phir le de ke Imran Khan rehjayga usper bhi aikdin tumlog galyan nikalna shuru kardogay...
نہیں جناب آپ سا کوئی نہیں، کیونکہ شاید ہی کسی جماعت میں آپ جتنے ٹیکس چور ہوں ۔۔
اور الحمدللہ ان کی تعداد 40 سے زائد ہے ۔۔
(bigsmile)
http://www.siasat.pk/forum/showthre...at-Islami-biggest-Tax-Chors-caught-Red-Handed
یکن یہ جماعت اسلامی تھی، جو خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر کے ایک ہی ٹکٹ میں دو مزے لینے کی اپنی آزمودہ پالیسی پر عمل پیرا تھی۔ وہ تو صاف گو عمران خان تھا جس نے صالحین پر واضح کیا کہ براہ کرم بلا یا شیر میں سے کسی ایک کا انتخاب کر لیجئے۔ ورنہ ہاتھوں میں بلا تھامے، شیر پر سوار جماعت اسلامی کے ترازو بردار امیدوار انتخابی سرکس میں طمطراق سے موجود ہوتے، لیکن اب سیاسی جماعتیں، خاصی سیانی ہو چکی ہیں۔ اب دائیں بازو کے ووٹ کی تقسیم کا ڈراوا کارگر نہیں رہا۔ دروغ برگردن راوی یہ بھی سنا ہے کہ جماعت اسلامی کے کسی زیرک رہنما نے یہ مخلصانہ تجویز پیش کی تھی کہ اگر خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی، پنجاب میں مسلم لیگ (ن) سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں کوئی حرج نہیں تو جنوبی پنجاب اور سندھ میں پیپلزپارٹی سے بعض نشستوں پر انتخابی اتحاد کرنے میں کیا حرج ہے۔ دو چار سیٹیں مل ہی جائیں گی
جماعتیوں کو لات تو نوروں نے بھی ماری ہے لیکن یہ سارا غصہ تحریک انصاف پر نکال رہے ہیں
Ye log hawa men teer chala rahay hen inse behes karna fuzool he inko inshAllah pata chaljayga ke 70% youth kyon Sharyat chahti he Pakistan menاس زیرک سیاستدان کا نام اور ذرئع بھی بتا دیں تا کے سب کو معلومات ہو جائیں ، یہ لوگ ڈرپوک اور بزدل ہیں ،یہ امریکا کو ناراض نہیں کر سکتے اس لئے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کر کے اسلام کا لیبل لگنے سے انہں شرمندگی کا احساس ہے
یہ قوم اس قابل نہیں ہوئی کے بین الاقوامی سازشوں کو سمجھے
یہ قوم ابی تک ہر چمکنے والی شے کے پیچھے دوڑتی ہے پھر پانچ سال روتی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|