BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
ایسا لگ رہا ہے جیسا کہ آپ کو جنت سے کال آئی ہو
او مولوی صاحب کبھی جنت دوزخ کے دھندے سے نکل بھی آیا کرو۔
جنت جانے کےچکر میں ہم غریبوں پر کوئی خودکش حملہ ہی نہ کر دینا۔
ضیاءالیک اور آرنلڈ رافیل کا اعجازالیک کو فون آیا تھا کل وہاں سے، حالات بہت خراب بتا رہے تھے۔
Last edited: