I Khan Today !

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

جاوید ہاشمی نے چول خان کی اصلیت پوری دنیا کو دکھا کر نہ صرف اسکا پردہ چاک کر دیا ہے بلکہ پردہ پھاڑ دیا ہے

[hilar][hilar]
[hilar]

جاوید ہشمی اس سے پہلے چول شریفوں کے بارے میں بھی جو کہ چکا ہے اس سے وہ بھی بے پردہ
پر کچھ ارشاد؟ یا آپ کو اس کی عادت ہے؟

:lol::lol::lol:
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

یہ حقیقت چول لوگ کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ

قوم کی بھلائی کے لیے اقتدار کی ضرورت نہیں ہوتی ہے

دنیا کے تمام عظیم لوگوں بشمول قائد اعظم، سر سید احمد، علامہ اقبال، گاندھی ، نیلسن منڈیلا نے اقتدار سے باہر رہ کر اپنی قوم کی خدمت اور رہنمائی کی ہے

اقتدار کی ہوس صرف اقتدار کے بھوکوں کو ہوتی ہے

اور عمران خان اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں اپنے ہوش و حواس کھو چکا ہے

یہ بات شریفوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی؟ وہ کیوں جعلی ووٹ ڈال ڈال کر اقتدار سے چمٹے ہیں روز ایک دھاندلی کا رزلٹ آتا ہےروز کہتے ہیں یہ شفّاف الیکشن تھا بندے کو کوئی شرم بھی ہونی چاہئے.
 
جاوید ہشمی اس سے پہلے چول شریفوں کے بارے میں بھی جو کہ چکا ہے اس سے وہ بھی بے پردہ
پر کچھ ارشاد؟ یا آپ کو اس کی عادت ہے؟

:lol::lol::lol:

جاوید ہاشمی نے جو کچھ پہلے بھی کہا ہے وہ ٹھیک ہے

جاوید ہاشمی کو کوئی شخص جھوٹا نہیں ثابت کر سکتا ہے

یہ بات شریفوں کو کیوں سمجھ نہیں آتی؟ وہ کیوں جعلی ووٹ ڈال ڈال کر اقتدار سے چمٹے ہیں روز ایک دھاندلی کا رزلٹ آتا ہےروز کہتے ہیں یہ شفّاف الیکشن تھا بندے کو کوئی شرم بھی ہونی چاہئے.

ہر ہارنے والا اپنی شکست اور عوام کا فیصلہ تسلیم کرنے کی بجائے اپنے منہ پر لگی شکست کی کالک چھپانے کیلیے دھاندلی کا رنڈی رونا روتا ہے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

یہ حقیقت چول لوگ کبھی نہیں سمجھ سکتے کہ

قوم کی بھلائی کے لیے اقتدار کی ضرورت نہیں ہوتی ہے

دنیا کے تمام عظیم لوگوں بشمول قائد اعظم، سر سید احمد، علامہ اقبال، گاندھی ، نیلسن منڈیلا نے اقتدار سے باہر رہ کر اپنی قوم کی خدمت اور رہنمائی کی ہے

اقتدار کی ہوس صرف اقتدار کے بھوکوں کو ہوتی ہے

اور عمران خان اقتدار کی ہڈی کی ہوس میں اپنے ہوش و حواس کھو چکا ہے

yeh baat chawal shareef kiyoon na samjha usse bhi samjhate ke jahli vote dal kdal ker iqtdar na hahtiyata
usse kaho mulk ki tarraqi iqtdar mien reh kar nahien hoti.iqtdaar ke liyeh saare mulk ko barbaad kar raha hai jin chroon ko iqtdar ke baad sarkon per ghaseetne wala tha un ko mulk ke sar pe bitha raha hai.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)

ہر ہارنے والا اپنی شکست اور عوام کا فیصلہ تسلیم کرنے کی بجائے اپنے منہ پر لگی شکست کی کالک چھپانے کیلیے دھاندلی کا رنڈی رونا روتا ہے

جیسے ایک رنڈی اپنی نقلی عزت کا رونا روتے کتنی گھٹیا لگتی ہے آج بھی ایک نورے کے تیس ہزار ووٹ جعلی نکلے اور پھر بھی رنڈی عزت دار ہونے پر مصر ہے اور تم اسے ڈیفنڈ کرنے پر مجبور ہو.،
[hilar][hilar][hilar]
میرے بھای کبھی بریک لے لیا کرو ان جعلسازوں کو اتنی ایمانداری سے ڈیفنڈ کرنے سے.

میں صرف اور صرف جمہوریت کا دفاع کرتا ہوں اور کسی حکمران کا دفاع نہیں کرتا ہوں

ہر کام کا ایک طریقہ کار ہے اور ہر کام کو طریقے کے مطابق ہی کرنا چاہئیے

جس کے پاس دھاندلی کے ثبوت ہیں تو وہ عدالتوں کے دروازے کھٹکھٹائے اور انصاف حاصل کرے

فوجیوں کے جھانسے میں جمہوری حکومتوں کو گھر بھیجنے کی روایت ختم ہو چکی ہے اسے دوبارہ نہ واپس لایا جائے اور نہ ہی فوجیوں کی انگلی یا بوٹوں کی طرف دیکھا جائے

yeh baat chawal shareef kiyoon na samjha usse bhi samjhate ke jahli vote dal kdal ker iqtdar na hahtiyata
usse kaho mulk ki tarraqi iqtdar mien reh kar nahien hoti.iqtdaar ke liyeh saare mulk ko barbaad kar raha hai jin chroon ko iqtdar ke baad sarkon per ghaseetne wala tha un ko mulk ke sar pe bitha raha hai.

یار - اچھے بھلے اردو میں لکھتے لکھتے آپ نے چولیں مارنا شروع کر دی ہیں

میں رومن اردو نہیں پڑھتا ہوں

famamdani

Minister (2k+ posts)
Aaj ki khabar:-

10534203_543734529106373_5908841476366259101_n.jpg
 
Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Naani Amman,, or Zubaida Aapa, Khalis Zubaan koi word nahi hota,,, mujhey samjhanay se pehle ja k apni URDU theak karo,, tum ko exact word bata to doo,, magar dil nahi ker raha tum jese nikammay , jahi. butameez insan ko kuj sikhanay k,, magar tum ko exact word bata he deta hoo ta k tum mujhey hamesha apna ustaad maano aur ustaad BAAP ke jaga hota hai,, so" Salis Urdu" ye hai exact alfaaz,,, aainda kabhi kisi ko haqeer mat samjhna, Sair ko sawa Sair b takarta hai, aur khud ko shair kehne wala samjhney wala bohat buri terha sharminda b ho jaya kerta hai jese k tum,,​
 
Back
Top