Being Pakistani
MPA (400+ posts)
Asalam o alaikum all Pakistani nation After reading some topics i decide to create my account here i hope you all welcome me and i try to participate in duscussions..
Last edited by a moderator:
Wa-Alaykum-As-Salaam
welcome bro btw what is your password on this forum;)
نوے پروھنے .آپ ڈسکشن میں حصہ لینے کی صرف کوشش نہیں کیجئے ..باقاعدہ اس مار دھاڑ سے بھر پور ایپیسوڈز میں حصہ لیا کریں .
:welcome:
ابھی سے ہی بین کروانے کے چکر میں ہیں!!!۔ ۔
:p
نہیں ..ان کا جگرا دیکھ رہی ہوں ..کہ ان کو کس کیٹگری میں ڈالا جائے
:lol:
یعنی اگر اس فورم پر سروائیو کرنا ہے تو دل و جگر کی قربانی دینا پڑے گی۔ ۔
دیکھ تو دل سے جان سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
(bigsmile)
نئے قربانی کے بکرے / بکری کو ابھی سے چھریاں نہ دکھائیں
ابھی عید مبارک والا ہار گلے میں ڈالیں اور کچھ دن خوب کھلائیں پلائیں
بعد میں آنا تو چھری کے تلے ہی ہے
:lol:
باواجی ہم چھپ کر وار نہیں کرتے ...انصاف کا تقاضا ہے کہ پہلے سے خبردار کر دیا جائے .کہ ذرا دیکھ کر چلنا ..
ویسے اتنا تو ڈرا دیا ہے کہ اپنی ہی تھریڈ پر واپس آنے کی ہمت نہیں ہو رہی ..
:lol:.
باوا جی ...کب تک کا تو ابھی سوال ہی نہیں آیا ...ابھی تو سر منڈواتے ہی آپ نے اولے برسا دئے .
نادان جی
آپ نے خطرے سے آگاہ کرکے بہت اچھا کیا ہے
آخر بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی؟
:lol::lol:
باوا جی ...کب تک کا تو ابھی سوال ہی نہیں آیا ...ابھی تو سر منڈواتے ہی آپ نے اولے برسا دئے .
:lol:
نادان جی
بکرے / بکری نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں
چند دنوں بعد آپ انکے سینگ نکلے ہوئے دیکھیں گی
:lol::lol:
:lol:
نادان جی
بکرے / بکری نے بھی کچی گولیاں نہیں کھیلی ہیں
چند دنوں بعد آپ انکے سینگ نکلے ہوئے دیکھیں گی
:lol::lol:
:lol:
فی الوقت تو ہم کسی بکرے بکری کے تھریڈ پر ٹرول کررہے ہیں ایسا نہ ہو ایڈمن ہمارے سینگ نکال کر ہمیں ہی پکڑا دے۔ ۔ ۔
:lol:
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|