M.Sami.R
Minister (2k+ posts)
دہلی والوں کے لئے یہ کافی ہیں
آپ بے فکر رہیں
![]()
زید حامد گھوڑے پر سوار ہوکر نکلے گا اور لال قلعے پر سبز ہلالی پرچم لہرا دے گا۔ یہ وہ خواب ہے جو پچھلے پچاس سال سے زید حامد روز رات کو دیکھتا ہے، حالانکہ بہت سے ماہرنفسیات سے علاج بھی کرواچکا ہے، مگر ابھی تک افاقہ نہیں ہوا۔