سب کرپشن والوں کے تعلقات بہتر ہو رہے ہیں پاکستان میں یہ ٹرک چلا چلا کر تھک گیا ہے اب اس غربت سے باہر آنا چاہتا ہے ۔اسے عمران خان سے نہیں اپنی زبان سے خطرہ ہے جب یہ بھاگا تھا تو کیا اس کا عمران خان سے کوئ زاتی جھگڑا ہوا تھا؟
یہ اپنی بکواس کیوجہ سے اس حالت کا شکار یے۔ کہتا ہے فوج کو پی ٹی آئی کا مارچ ہر حال میں کچلنا چاہیے خواہ اسکے لیے 500-1000 لوگ بھی مارے جائے۔۔ کیونکہ مارچ سے انارکی پھیلی گی۔۔
تم یہ بکواس کرو اور جواب میں تمھیں کوئی بات بھی نہ کرے؟