Iмrαɴ Kнαɴ Todαy (10тн Noveмвer 2015) @ Bαɴι Gαlα

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
خان کو کام کرنے دو اور اسکی نہ جایز ٹی سی بند کرو

ورنہ تمہارے میں اور ن لیگ میں کیا فرق رہ گیا ہے ؟؟

خان اپنا کام کرتا رہتا ہے مچھر اپنا
آپ ٹینشن نہ لو
.
 

Janoon

MPA (400+ posts)
جہانگیر ترین نے تو لگتا ہے ادھر ہی منجی ڈا لی ہے پکّی .اس کی بیوی نے جوتے مار مار کر گھر سے نکال باہر کر دیا ہے بیچارے کو .نہ گھر کا نہ گھاٹ کا .
 

Back
Top