او مچھر ، تو سب سے بڑا خان کا دشمن ہے
ان تصویروں میں کیا خاص بات ہے ؟
خان کی آنکھیں چار ہیں یا بازو چار ہیں ؟
او مچھر ، تو سب سے بڑا خان کا دشمن ہے
ان تصویروں میں کیا خاص بات ہے ؟
خان کی آنکھیں چار ہیں یا بازو چار ہیں ؟
بہت سارے لوگ خان صاحب کی تصویروں کو دیکھنا چاہتے ہیں
اگر آپ کو اچھی نہیں لگتی تو نہ دیکھیں.
شکریہ مچھر بھائی
lol lala. khair
خان کی تصویروں کی تشہیرکا نتیجہ کیا نکلا ؟
مثبت نکلا یا منفی ؟؟؟
اچھے لوگ اچھے کاموں کی تشہیر کر تے ہیں
نہ کہ اس کو بت بنا کردیوتا کی طرح پیش کرتے ہیں
اب دیکھ لو ، میرے کہنے کے بعد اس مچھر نے ہسپتال کی تصویریں لگائی ہیں نا
آپ تو تصویریں دیکھ رہے ہیں ، اس میں بظاہر ایسی کوئی بری بات نہی ہےاچھے لوگ اپنے اچھے کاموں کی وجہ سے ہی اچھے ہوتے ہیں.
ہمیں تصویریں دیکھنے کو مل رہی ہیں چاہے کسی کے کہنے پر لگ رہی ہوں.
آپکا بھی شکریہ.
او مچھر ، تو سب سے بڑا خان کا دشمن ہے
ان تصویروں میں کیا خاص بات ہے ؟
خان کی آنکھیں چار ہیں یا بازو چار ہیں ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|