اوپر لکھے گئے ناموں میں میرا نام شامل نہیں اسکا مطلب ہے مجھ پر اس مارشل لا کا اطلاق نہیں ہوتا اور پسند نا پسند کا آپشن بھی ختم ہوگیا ہے جس کی وجھ سے کسی کی پوسٹ کی حمایت یا اختلاف بھی نہیں کرسکتے تو ڈیموکریسی تو ویسے ہی ختم ہوگئی صرف ایک آپشن رہ گیا ہے کہ اس سائیڈ پر حصہ لینا ہے یا چھوڑنا ہے یہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے- ویسے نقصان ہمارا نہیں اس سائیڈ کا ہے کچھ دنوں میں اپ لوگوں کو اندازہ ہوجائیگا کہ یہاں سے بھی لوگ ہجرت کا آغاز کردینگے اس حکومت کی طرف جہاں انصاف اور آزادی ہو - آزادی کا یہ مطلب نہیں کہ کسی اور کے ساتھ برائی یا ظلم ہو- اسلئے اگر کوئی کسی قسم کا غلط زبان استعمال کرتا ہے تو اس کے لئے سزا ہونا چاہئے لیکن اس طرح نہیں جو ہورہا ہے
The site is under modification..every thing will be back soon Inshallah .. thanks for your patience.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|