** How would YOU feel about a new rule on Siasat.pk. Plz give YOUR feedback!! **

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
اگر یہاں مارشلا لگانا ہے تو پھر غلاموں کو یہاں بلا کر بٹھاؤ اور غلامی کرواؤ ، جن کو آزادی پسند ہے وہ اپنا وقت اور پیسے زا یا کرنے یہاں نہیں آئیںگے
 
Malik495

Chief Minister (5k+ posts)
محترم ممبران ہمیں اسس فورم کو اک ایسا فورم بنانا ہے جہاں آزادی-ا-ظہار کی مکمّل آزادی بھی ہو اور اخلاقیات کا دامن بھی ہاتھ سے نہ چوٹھے.. مستقبل قریب میں پبلک فورمس حکومتوں کے لئے پالیسی میکر کا کام کریں گے .. اور ہماری کوشش ہے کے یہ فورم ایسا فورم ہو جہاں یہ ہماری پڑھی لکھی یوتھ کے لئے بہترین پلیٹ فورم کے طور پر استعمال ہو سکے.. گالم گلوچ اور ایسی گفتگو جس سے نفرتیں جنم لیں یہ اسس فورم کا مقصد کبھی بھی نہیں تھا.. انشا الله آپ جسے معزز ممبران اس فورم کو مزید بہتر بنانے میں اپنی بھرپور مدد مہییا کریں گے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
اوپر لکھے گئے ناموں میں میرا نام شامل نہیں اسکا مطلب ہے مجھ پر اس مارشل لا کا اطلاق نہیں ہوتا اور پسند نا پسند کا آپشن بھی ختم ہوگیا ہے جس کی وجھ سے کسی کی پوسٹ کی حمایت یا اختلاف بھی نہیں کرسکتے تو ڈیموکریسی تو ویسے ہی ختم ہوگئی صرف ایک آپشن رہ گیا ہے کہ اس سائیڈ پر حصہ لینا ہے یا چھوڑنا ہے یہ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہے- ویسے نقصان ہمارا نہیں اس سائیڈ کا ہے کچھ دنوں میں اپ لوگوں کو اندازہ ہوجائیگا کہ یہاں سے بھی لوگ ہجرت کا آغاز کردینگے اس حکومت کی طرف جہاں انصاف اور آزادی ہو - آزادی کا یہ مطلب نہیں کہ کسی اور کے ساتھ برائی یا ظلم ہو- اسلئے اگر کوئی کسی قسم کا غلط زبان استعمال کرتا ہے تو اس کے لئے سزا ہونا چاہئے لیکن اس طرح نہیں جو ہورہا ہے
 
The site is under modification..every thing will be back soon Inshallah .. thanks for your patience.
 
aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
The site is under modification..every thing will be back soon Inshallah .. thanks for your patience.

ملک صاحب آپ کچھ زیادہ ہی سیریس نہیں ہوگئے ؟ کبھی کبھار پہلے جیسے چنچل بھی ہوجایا کریں ;)
 
Back
Top