Invisible.Sword
Councller (250+ posts)
قاعدہ پٹواریاں ۔ انقلابیوں کو لاجواب کیسے کیا جائے؟
ہاں بھائی کیا کر رہے ہو
کچھ نہیں یار عمران خان کا جلسہ دیکھ رہا ہوں
او چھڈ یار وہ بھی کوئی بندہ ہے
کیوں کیا ہوا؟
تم اسے سپورٹ کرتے ہو؟
ہاں
کیوں؟
پہلے تم بتاؤ تم کس کو سپورٹ کرتے ہو؟
شیرررررررررررررر
یہ بتاؤ نواز شریف نے 90 سے 99 تک کتنا انکم ٹیکس دیا تھا؟
او میں کوئی ایف بی آر میں لگا ہوں ہوں؟ میں اس کا منشی ہوں؟
اچھا یہ بتاؤ عمران زیادہ مقبول ہے یا علیم خان؟
عمران زیادہ مقبول ہے
پھر ووٹ کس کو زیادہ پڑنے چاہیے تھے؟ جنرل الیکشن میں عمران کو یا ضمنی انتخاب میں علیم خان کو؟
علیم خان کو
ہیں؟ وہ کیوں؟
بھائی جی امیر آدمی ہے قبضہ گروپ ہے
اچھا یہ بتاؤ علیم خان زیادہ امیر ہے یا نواز شریف؟
نواز شریف
این اے 122 کے الیکشن میں کیا نواز شریف یا نون لیگ نے حکومت کی مدد سے پورا زور لگایا یا نہیں؟
لگایا
حکومت پاکستان کے وسائل زیادہ ہیں یا علیم خان کے؟
علیم خان کے
وہ کیوں؟
یار قبضہ گروپ جو ہے
اچھا یہ بتاؤ پنجاب پر ساڑھے سات اور وفاق میں ڈھائی سال سے کس کی حکومت ہے؟
نون لیگ کی
تو اگر نون لیگ نے اتنے سالوں میں اس قبضہ گروپ کو نہیں پکڑا تو یا تو وہ اس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں یا پھر نالائق ہیں۔ درست نا؟
لو جی پکڑا تو زرداری بھی کبھی نہیں گیا
تو زرداری کو پکڑنا گزشتہ ڈھائی سال سے کس کا فرض تھا؟
حکومت کا، نون لیگ کا
کیوں نہیں پکڑا؟
یار جمہوریت کو خطرہ تھا
مطلب جمہوریت کو خطرہ ہو تو کرپشن برداشت کر لی جائے، سیٹ کو خطرہ ہو تو علیم خان کو بدنام کر دیا جائے ورنہ چپ رہا جائے؟
او یار تو برگر بندہ ہے تجھے کیا پتا سیاست کا، تو مجھے یہ بتا کہ عمران نے کے پی کے میں کیا کر لیا ہے؟
عمران کو کے پی کے میں کتنے سال ہوئے ہیں؟
ڈھائی
کیا وہاں بلدیاتی انتخابات ہو چکے؟
ہاں
کیا وہاں کی پولیس کی بدترین مخالف بھی تعریف کرتے ہیں آج؟
ہاں
پرانے سب سال بھول جاؤ، نون لیگ پنجاب میں کب سے حکومت کر رہی ہے؟
ساڑھے سات سال سے
بلدیاتی انتخابات ہوئے؟
نہیں
پولیس بہتر ہوئی؟
نہیں
تو پھر کس منہ سے پوچھتے ہو عمران نے کیا کر لیا؟
پر یار تبدیلی کدھر ہے؟
تو یہ بتا تبدیلی سمجھتا کسے ہے؟
وہ یار یہ نا، وہ نا، تبدیلی نا، یوں نا، ووں نا، وہ خود بخود پتا چل جاتا ہے تبدیلی کا
اچھا؟
ہاں
اچھا چل یہ بھی چھوڑ، یہ بتا ماڈل ٹاؤن میں قتل ہوئے تھے؟
ہاں
کس نے کئے تھے؟
مینو کی پتا
کسی کو سزا ملی؟
نہیں
ملنی چاہئے تھی؟
ہاں
کیوں نہیں ملی؟
مینو کی پتا عدالت کولوں پُچھ
اچھا۔ میاں صاب کی اس حکومت کا میٹرو کے سوا کوئی کارنامہ؟
نا تو مجھے بتا، جس سے بیوی نہیں سنبھالی گئی وہ ملک کیسے سنبھالے گا؟
حضرت لوط کی بیوی کا پتا ہے؟
او تیری جرات کیسے ہوئے ایک نبی سے اس کا تقابل کرنے کی؟
میں تقابل نہیں کر رہا۔ عمران نبیوں کے پاؤں کی خاک بھی نہیں۔ میں تو یہ کہہ رہا ہوں کہ جب اتنی عظیم ہستی جیسے کہ حضور لوط کی بیوی، حضرت نوح کا بیٹا بھی راہ راست پر نہیں تھا تو عمران سے تم ان سے بھی بڑھ کے توقع کیسے لگا سکتے ہو؟
پر عمران کا ماضی دیکھا ہے تم نے؟
میں مانتا ہوں اس کا ماضی مثالی نہیں رہا ہو گا۔ مگر کیا نواز شریف سے بھی برا تھا اس کا ماضی؟
اوئے میاں صاب فرشتے ہیں، یہ کیا بات کر رہا ہے
اچھا میں تفصیل میں نہیں جاؤں گا کیونکہ مجھے یہ گھٹیا کام لگتا ہے مگر صرف تیری تسلی کے لئے کچھ الفاظ بتا رہا ہوں، ان کو گوگل کر لینا
وہ کیا ہیں؟
بھارتی سنگر کو فون پر گانے سنانا، وکیل کی گلوکارہ بیوی، گوری کا آئی فون، ایس پی کی بیوی، بیورو کریٹس کا اپنی بیویوں کو اپنے افسر اعلی سے چھپانا، احد ملک وغیرہ تو تجھے اپنے لیڈر کے پورے خاندان کے کردار کا اندازہ ہو جائے گا اور میں پھر دہرا دوں کہ مجھے یہ سب ڈسکس کرنا پسند نہیں محض تیری بک بک کا جواب دیا ہے ورنہ کبھی نا کہتا
یار تم انقلابی ہو ہی بدتمیز، میں بس اسی وجہ سے تم لوگوں کو ووٹ نہیں دیتا
اچھا یار چھوڑ، تو لا علاج ہے، تو پٹواری ہی رہ۔ یہ بتا ٹھنڈا پئے گا یا گرم؟
ہاہاہاہا نس گیا نا، وڈا آیا انقلابی۔ شیررررررر فیرفیر شیررر ہی ہوندا اے جناب
جی جی بالکل۔ میں نس گیا

Last edited: