How to Create a Thread On Siasat.pk - Please follow these everytime you make a thread on here

PTMLN

Politcal Worker (100+ posts)
Re: New Thread

Sorry guys. I am new here. was testing how to post a new thread. Got it now
 
میں تھریڈ بنا رہا ہوں تو جواب آ رہا ہے کہ تین پوسٹ کرو تو تھریڈ کر پاو گے۔ کدھر کرنی ہیں تین پوسٹ؟
 
میں تھریڈ بنا رہا ہوں تو جواب آ رہا ہے کہ تین پوسٹ کرو تو تھریڈ کر پاو گے۔ کدھر کرنی ہیں تین پوسٹ؟
 
میں تھریڈ بنا رہا ہوں تو جواب آ رہا ہے کہ تین پوسٹ کرو تو تھریڈ کر پاو گے۔ کدھر کرنی ہیں تین پوسٹ؟
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
میں تھریڈ بنا رہا ہوں تو جواب آ رہا ہے کہ تین پوسٹ کرو تو تھریڈ کر پاو گے۔ کدھر کرنی ہیں تین پوسٹ؟
تین پوسٹیں بن چکی ہیں اب آپ کو تھریڈ بنانے کے قابل ہو جانا چاہے
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
،اسلام و علیکم

سوچا موقع کا فائدہ اٹھاتے ہو کچھ گزارشات میں بھی کرلو. ابھی کل ہی ایک تھریڈ بنایا تھا. تمہیں شیطان کی جانب سے کوئی وسوسہ ہو ایک ماڈریٹر نے اسے
Introduction Form
سے
Islamic Corner
منتقل کر دیا

دوسرے ماڈریٹر نے اسے
Islamic Corner
سے
Non-Siasi
میں منتقل کر دیا

مجھے پہلے ماڈریٹر کی سمجھ اتی ہے کے انہوں نے تھریڈ کو سمجھے بغیر شائد آیت لکھی دیکھ کر ایسا کیا. لیکن دوسرے ماڈریٹر کی سمجھ نہیں آئی کے انہوں نے ایسا کیوں کیا. میں ابھی بھی یہی سمجھتا ہوں کے اس تھریڈ کی درست جگہ
Introduction Form
ہی میں بنتی ہے

میرا خیال ہے کے ماڈریٹرز کے پاس تھریڈز اور ممبرز (ممبرز پر پھر کبھی بات کروں گا) کی ہسٹری کو سامنے رکھنے کا (سمری ڈیش بورڈ) خاطرخواہ انتظام نہیں ہے. جس کی وجہ سے کموینکیشن گیپ رہ جاتا ہے. جس کی واضح مثال میں نے اوپر دی ہے. جب تھریڈ کی جگہ دوسری مرتبہ تبدیل کی گئی ماڈریٹر کو شائد پتہ ہی نہیں چلا کے یہ تھریڈ پہلے بھی تبدیل کیا جا چکا ہے اور کیوں. اب وہ اسے دوبارہ نئی جگہ منتقل کر رہے ہیں تو کیوں

ان گزارشات کا مقصد کیڑے نکالنا یا ماڈریٹرز پر تنقید کرنا نہیں بلکہ اس کمی کی نشان دہی کرنا تھا جس کی وجہ سے فورم کی کوالٹی متاثر ہوتی ہے

ممبرز کے ہسٹری ڈیش بورڈ کے متعلق بھی کچھ تجاویز ذہن میں ہیں. میرے خیال میں اگر انھے سامنے رکھا جائے تو کھرے کھوٹے میں پہچان کرنے میں آسانی ہو گی اور انتہائی قدم جو کسی بھی ممبر کو برا لگتا ہے یعنی انھے بین کرنے کا فیصلہ شفاف بنے گا. لکھنے کا چور ہوں کوشش کروں گا کے زیادہ سستی نا کروں
 

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger


تھریڈ مرجینگ ایک بہت بڑا مسلہ ہے۔
اگر سارے تھریڈ آپس میں گڈ مڈ کر دینے ہیں تو ڈفرینٹ سکشن کا کیا مقصد ہوا


 

انجام

MPA (400+ posts)
میری اس فورم پر 11 پوسٹیں ہو چکی ہیں۔پہلی پوسٹ کے بعد میسیج تھا کہ تین پوسٹوں کے بعد آپ دھاگہ شروع کر سکیں گے۔ابھی کوشش کی تو یہ جواب آیا۔
[h=2]Message[/h]انجام, you do not have permission to access this page. This could be due to one of several reasons:

  1. Your user account may not have sufficient privileges to access this page. Are you trying to edit someone else's post, access administrative features or some other privileged system?
  2. If you are trying to post, the administrator may have disabled your account, or it may be awaiting activation.





مطلب نئے موضوع کا آپشن ہی نہیں آرہا۔
 

انجام

MPA (400+ posts)
میری تجویز ہے کہ نئے لوگوں کے لئے اردو اور انگریزی میں نئی پوسٹ جواب اورنیادھاگہ شروع کرنے کا طریقہ تحریری طورپربھی بیان ہونا چاہئے۔
 

Back
Top