Eyeaan
Chief Minister (5k+ posts)
This is for all those who think accepting crescent ? witness is a joke.
مگر نناوے پرسنٹ یقینی ہے کہ گواہ دانستہ یا غیر دانستہ طور جھوٹ بول رہا ہے ــ
ہان معجزہ تو ہمیشہ ممکن ہے اور اس گواہ کا تعلق بھی کسی پیغمبر سے جڑتا ہو کہ چاند اس گواہ کے طابع ہے ــ
دوئم اتنے اہم اور متنازعہ عوامی معاملے میں اس طور گواہی قبول کرنا غلط اور انصاف کے متقاضی نہیں ، اس گواہ پر جرح ہونی چاہیے اور اس گواہ کی استعداد کا تعین کیا جائے ، تسلیم کرنے سے پہلے باہم مشورہ ہونا چاہیے - اسلام میں گواہ اور انصاف کے تقاضے ہیں مفتی صاحب کی ذات اور انا ان سے بڑھ کر نہیں- ورنہ تو کوئی مسلم یا غیر مسلم فتنے پر آمادہ ہو کر گواہی دیدے ــ مفتی پوپلزئی صاحب تو غالبا کسی اندھے کی گواہی بھی تسلم کر لیں گے اگرگواہ نے کلمہ پڑھ کو شہادت دےدی ــ
مختصرا، اس وڈیو کی حد تک ( کہ ہو سکتا گواہ سے مذید سوال جواب بھی ہوئے ہوں جسکا علم نہیں) یہ روشن ہے کہ مفتی پوپلزئی نہ تو منصف و مفتی بننے کے حقدار ہیں اور نہ ہی وہ اپنا عوامی فرض ایمانداری سے نبھا رہے ہیں -ہاں معاملہ اگر عوام کی بجائے انکی ذاتی نوعیت کا ہوتا تو اعتراض بھی نہ اٹھایا جاتا ـــ