--------------------------------------------------------------
شکوہ
تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق
مجھ پر ہر شخص نے خدائی کی
جواب ا شکوہ
دیا تھا زورے بازو تجھ کو
مگر تو نے صرف دہائی کی
بن کر مسلمان تو نے
اسلام کے جگ حسائی کی
جو بدل سکتا تھا دنیا کا مقدار
اس نے خوب ملّت کے رسوائی کی
اب تو وقت ہے محنت کا
اور پھر بھی تم نے صرف دہائی کی
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
جواب در جواب شکوہ
جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے
میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے
ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامت
محمود کو کیوں طعنہ اکرام دیا جائے
ہم مصلحت وقت کے قائل نہیں یارو
الزام جو دینا ہو، سر عام دیا جائے
بہتر ہے اس بزم سے اٹھ آئیے
سرقے کو جہاں لقمہ الہام دیا جائے
آپ کی بات ٹھیک ہے ، مگر فوج ایک باوقار ادارہ ہے اس کو انسانیت ، اسلام اور اپنے مرتبے کے مطابق کام کرنا چاہئیے ، طالبان کی سطح پر ہرگز نہیں آنا چاہئیے ...آج کل ان طالبانی خنزیروں کے ٹٹو جماعتیےء فوج کے خلاف بھرپور پراپیگنڈہ کر رہے ہین۔۔۔۔ یہ وہی خارجی ہیں نا؟ جو ہم اہلسنت کی مسجدوں اور مدرسوں کو دھماکے سے اڑاتے ہیں۔ دوسرے فرقے کے لوگوں کو انتہائی وحشیانہ غیر انسانی طریقے سے ازیت دے دے کر مارتے ہیں۔مولانا سمیع اللہ امیر اہلسنت سوات کو ازیت دے کر شہید کیا ، پھر اسی پر بس نہیں کیا بلکہ انکے جسد خاکی کو قبر سے نکال کر لٹکایا اور بے حرمتی کی۔۔ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر سلوک ہونا چاہیے۔۔۔ فوج نے تو ابھی بھی ہاتھ ہولا رکھا ہے ان پر۔
Where is the raising of slogan of Yaa Ali?? and where can you not find the raising of slogan of Allah u Akbar ??
افسوس کی بات...
آپ لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ شاید یہ قوم یا ہجوم اسی کے قابل ہے جو آج اس کے ساتھ ہو رہا ہے... کیا دونوں طرف سے جاری ہونے والی ویڈیوز یہ ثابت نہیں کر رہیں
کہ قاتل اور مقتول دونوں بےخبر ہیں کہ وہ کیوں قتل کر رہے ہیں اور کیوں قتل ہو رہے ہیں
...
پہلی ویڈیو میں موجود شخص تو زندہ نہیں لیکن کیا دوسری ویڈیو میں موجود باریش شخص کی جگہ آپ اپنے آپ کو یا اپنے کسی رشتہ دار کو رکھ کر آپ سوچ سکتے ہیں اسی طرح کسی بھی طالب نما کی چھری کے نیچھے آپ خود کو یا اپنے کسی رشتہ دار کو تصور کریں خدا کی قسم آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جاینگے...
طالبان تو جاہل، گنوار ، وحشی درندے ہیں لیکن ہماری فوج تو اعلی انسانی اقدار کی حامل فوج ہے نا......
نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
يدرس الإسلام كما يدرس وشي الثوب، حتى لا يدرى ما صيام ولا صلاة ولا نسك ولا صدقة، ويُسرى على كتاب الله في ليلة فلا يبقى في الأرض منه آية، وتبقى طوائف من الناس الشيخ الكبير والعجوز يقولون: أدركنا آباءنا على هذه الكلمة يقولون لا إله إلا الله فنحن نقولها [رواه الحاكم وقال صحيح على شرط مسلم].
قرب قیامت اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کا خیال نہیں رکھا جائے گا، نہی عن المنکر میں کمی آجائے گی، تو لوگ شراب نوشی کریں گے، زنا عام ہوجائے گا، لوگوں کے دلوں پر بخل کا غلبہ ہوگا، قتل وغارت گری عام ہوجائے گی، معاملہ یہ ہوگا کہ قاتل کو پتہ نہیں ہونگا کہ اس نے کیوں قتل کیا اور مقتول کو یہ معلوم نہیں ہوسکے گا کہ اسے کیوں قتل کیا جارہا ہے، دریافت کیا گیا، اے اللہ کے رسول یہ کیسا ہوگا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: القاتل والمقتول في النار [رواه مسلم]. (قاتل اور مقتول دونوں ھی جہنمی ہونگے
dil ko tasulee howi k koi tou hai jo humein in jawaroun se baecha raha hai, PAk Army is tarah hath hola na rakho, inko wo mout do jo ye deserve kertay hain. Pak Muslim Army Zindabad.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|