How Pakistan Army Behaves With Its Opponents? Just Watch These Two Videos

Status
Not open for further replies.

zindabad.Pakistan

Senator (1k+ posts)
آج کل ان طالبانی خنزیروں کے ٹٹو جماعتیےء فوج کے خلاف بھرپور پراپیگنڈہ کر رہے ہین۔۔۔۔ یہ وہی خارجی ہیں نا؟ جو ہم اہلسنت کی مسجدوں اور مدرسوں کو دھماکے سے اڑاتے ہیں۔ دوسرے فرقے کے لوگوں کو انتہائی وحشیانہ غیر انسانی طریقے سے ازیت دے دے کر مارتے ہیں۔مولانا سمیع اللہ امیر اہلسنت سوات کو ازیت دے کر شہید کیا ، پھر اسی پر بس نہیں کیا بلکہ انکے جسد خاکی کو قبر سے نکال کر لٹکایا اور بے حرمتی کی۔۔ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر سلوک ہونا چاہیے۔۔۔ فوج نے تو ابھی بھی ہاتھ ہولا رکھا ہے ان پر۔
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
--------------------------------------------------------------
شکوہ


تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق
مجھ پر ہر شخص نے خدائی کی


جواب ا شکوہ

دیا تھا زورے بازو تجھ کو

مگر تو نے صرف دہائی کی
بن کر مسلمان تو نے

اسلام کے جگ حسائی کی

جو بدل سکتا تھا دنیا کا مقدار

اس نے خوب ملّت کے رسوائی کی

اب تو وقت ہے محنت کا

اور پھر بھی تم نے صرف دہائی کی


 
Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
ابو زینب ، تم تو کراۓ کے قاتل ہو ، تمہیں سزا دینا تو لازمی ہے
 

smilingfaces

MPA (400+ posts)

جواب ا شکوہ

دیا تھا زورے بازو تجھ کو

مگر تو نے صرف دہائی کی
بن کر مسلمان تو نے

اسلام کے جگ حسائی کی

جو بدل سکتا تھا دنیا کا مقدار

اس نے خوب ملّت کے رسوائی کی

اب تو وقت ہے محنت کا

اور پھر بھی تم نے صرف دہائی کی



-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
جواب در جواب شکوہ

جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے


میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے


ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامت
محمود کو کیوں طعنہ اکرام دیا جائے


ہم مصلحت وقت کے قائل نہیں یارو
الزام جو دینا ہو، سر عام دیا جائے


بہتر ہے اس بزم سے اٹھ آئیے
سرقے کو جہاں لقمہ الہام دیا جائے

 

bobyacca

Politcal Worker (100+ posts)
I dont think they deserve this kind of treatment even though the TTP have slaughtered many of our soldiers. If we do the same then what's the difference between US's treatment with their captives in Gitmo and our reaction with TTP. We shouldn't feel bad when US treates it's captives inhumanly. Unfortunately two wrongs don't make a right. They should have been prosecuted under rule of the land in worst way possible for damaging our motherland Pakistan and the video shouldn't have been made mere Jawanoo! Jewee Pakistan.
 

sarbakaf

Siasat.pk - Blogger
-------------------------------------------------------------------------------------------------------------------------
جواب در جواب شکوہ

جاہل کو اگر جہل کا انعام دیا جائے
اس حادثہ وقت کو کیا نام دیا جائے


میخانے کی توہین ہے رندوں کی ہتک ہے
کم ظرف کے ہاتھوں میں اگر جام دیا جائے


ہے خوئے ایازی ہی سزاوار ملامت
محمود کو کیوں طعنہ اکرام دیا جائے


ہم مصلحت وقت کے قائل نہیں یارو
الزام جو دینا ہو، سر عام دیا جائے


بہتر ہے اس بزم سے اٹھ آئیے
سرقے کو جہاں لقمہ الہام دیا جائے




جواب در جواب در جواب شکوہ

جاہل جو ہو رند تو توہین تو ہو گی
ہر جاہل کے محفل میں تکریم تو ہو گی


محمود کو اکرام کا طانہ دینے سے
جاہل کے جھل کے تحسین تو ہو گی


سرے عام الزام دینے سے
دنیا میں تمہاری تعظیم تو ہو گی


محفل سے اٹھ جانے سے کیا فائدہ
پسسے پشت اٹھ جانے والے کی توھین تو ہو گی

نہ ہم رند ہیں نہ پیمانے کے طلبگار
ہم تو صرف دیتے ہیں دشمن کو للکار


جو خود کو کہتے ہیں مجاہد اسلام
دل میں نہیں ایمان مگر بغل میں ہے تلوار


کس نے کہا ملک کو خون میں نلھا دو
ہر رند کو مجاہد عظم بنا دو


چہرہ بس اپنا اصلی دکھا دو
خدارا اسلام کو الزام نہ بنا دو


جو مر گے بچے تو وہ بے تھے کافر ؟
نمازی جو مارے وہ تو مسجود تھے کافر


جو تم سے نہ ہو وہ کافر ہی رہے گا
بتاوو تو پھر اسلام کہاں سے ملے گا ؟


getting lengthy so i will stop here
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
آج یوم عاشورہ کے دن آپ نے یہ ویڈیو پوسٹ کر کے کو سا اچھا کام کیا یہ آپ کو سوچنا چاہئیے یہ تو آپ نے آگ کو مزید بھڑکانے کی کوشش کی ہے . الله کا حکم ہے کہ اگر دو گروہوں میں لڑائی ہو جائے تو ان میں صلح کرادو ، آپ تو لڑانے پر اصرار کر رہے ہیں .
مجھے طالبان اور فوج دونوں طرف کے ظلم پر افسوس ہو رہا ہے ، دونوں ہی اس ملک کے شہری ، انسان اور مسلمان ہیں ،
طالبان جو بھٹک گیے ہیں ، اسلام کا دعوا ، مگر جو لوگ ان کی قید میں چلے جائیں ان کا سر قلم کر دینا اس کی ویڈیو بنانا ، اپنے ظلم کو اسلام کا نام دینا ، اسلام نہیں ظلم ہے ،،،،
مگر جو فوج اسلام کا لیتی ہے ، ان تو باقاعدہ تربیت ہوتی ہے ، ان کا خطیب اور امام بھی ان کو فلسفہ شہادت بتاتا ہے ، ان کو جنگ کے اصول معلوم ہوتے ہیں ،،،، اس فوج کا یہ کردار کہ ایک شخص کو قیدی بنا کر اس کو زمین پر گسیٹنا ، اس کو گالیاں دینا ، اور ہوائی فائرنگ کرنا ، نعرہ حیدری لگانا کہ جیسے کشمیر فتح کر لیا ہو ،، ؟؟؟
ان میں فوج کے سپائی ہی نہیں افسر بھی موجود تھا ، کیا یہ اس فوج کو زیب دیتا ہے ؟؟
اگر یہ انڈین ہندو قیدی بھی ہوتا تو زمین پر اس کو گسیٹنا کسی طرح بھی انسانیت نہیں ہے ،،،، کسی جانور کو بھی اس طرح نہیں گسیٹا جا سکتا ، اگر وہ شخص مر گیا ہے تو بھی مردہ کی بے حرمتی نہیں کی جا سکتی ،
طالبان اور فوج دونوں کو اسلام اور میرے نبی (ص ) کے بتایے اصولوں کو یاد رکھنا ہوگا جو جنگ کے بارے میں ہیں ........الله ہم سب کو ہدایت دے .
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
آج کل ان طالبانی خنزیروں کے ٹٹو جماعتیےء فوج کے خلاف بھرپور پراپیگنڈہ کر رہے ہین۔۔۔۔ یہ وہی خارجی ہیں نا؟ جو ہم اہلسنت کی مسجدوں اور مدرسوں کو دھماکے سے اڑاتے ہیں۔ دوسرے فرقے کے لوگوں کو انتہائی وحشیانہ غیر انسانی طریقے سے ازیت دے دے کر مارتے ہیں۔مولانا سمیع اللہ امیر اہلسنت سوات کو ازیت دے کر شہید کیا ، پھر اسی پر بس نہیں کیا بلکہ انکے جسد خاکی کو قبر سے نکال کر لٹکایا اور بے حرمتی کی۔۔ان کے ساتھ اس سے بھی بدتر سلوک ہونا چاہیے۔۔۔ فوج نے تو ابھی بھی ہاتھ ہولا رکھا ہے ان پر۔
آپ کی بات ٹھیک ہے ، مگر فوج ایک باوقار ادارہ ہے اس کو انسانیت ، اسلام اور اپنے مرتبے کے مطابق کام کرنا چاہئیے ، طالبان کی سطح پر ہرگز نہیں آنا چاہئیے ...

 

mohammadi

Minister (2k+ posts)
its not about being supporter of khwarij, its about what your prophet SAW taught you. this army is muslim army and we are proud of it but i am sure prophet SAW would never have approved of it. just give them a bullet in head and leave their bodies alone. doing wrong for wrong is not what is taught to us.
 

SMAAS

Senator (1k+ posts)
hur aik wahabi ****** ko gali gali nuker nuker marein ge tumhara na humaray mulk se koi taluq hai or na tum musalmaan ho tum log yahoodioun se b burtur ho or ager tumharay sath lerney k liye ager Pakistan India ki help b le tou koi hurjh nahi keun k tum sub se gunday dushman ho or tumhara agenda insaniyat ki destruction hai hur tareekay se. wahabi honey ka mutlab hai aik insaan anti human bun jae or pagaloun wali hurkertain shrou ker de or dil mein koi reham na rahey. InshahAllah wo waqt dour nahi jub Pakistan ki Islami riasat ki Parliament mein aik neya bil a ga jis mein tumhein or tumharay supporters ko khawarji munafiq fasadi kra ker kafir kra de dia jae ga. InshahAllah
 

SMAAS

Senator (1k+ posts)
dil ko tasulee howi k koi tou hai jo humein in jawaroun se baecha raha hai, PAk Army is tarah hath hola na rakho, inko wo mout do jo ye deserve kertay hain. Pak Muslim Army Zindabad.
 

MYCOUNTRY

Minister (2k+ posts)
Where is the raising of slogan of Yaa Ali?? and where can you not find the raising of slogan of Allah u Akbar ??


ظلم کرتے ہویے نا تو نعرے حیدری اور نہ ہی الله اکبر لگانا چاہئیے ، کہ الله اور علی ظلم کو پسند نہیں کرتے ،،،،،، اور نا ہی ظالموں کو ،،،،،، طالبان اور فوج دونوں سوچ لیں .
 

haidhu80

MPA (400+ posts)


افسوس کی بات...

آپ لوگوں کے کمنٹس پڑھ کر انتہائی افسوس کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے کہ شاید یہ قوم یا ہجوم اسی کے قابل ہے جو آج اس کے ساتھ ہو رہا ہے... کیا دونوں طرف سے جاری ہونے والی ویڈیوز یہ ثابت نہیں کر رہیں
کہ قاتل اور مقتول دونوں بےخبر ہیں کہ وہ کیوں قتل کر رہے ہیں اور کیوں قتل ہو رہے ہیں
...

پہلی ویڈیو میں موجود شخص تو زندہ نہیں لیکن کیا دوسری ویڈیو میں موجود باریش شخص کی جگہ آپ اپنے آپ کو یا اپنے کسی رشتہ دار کو رکھ کر آپ سوچ سکتے ہیں اسی طرح کسی بھی طالب نما کی چھری کے نیچھے آپ خود کو یا اپنے کسی رشتہ دار کو تصور کریں خدا کی قسم آپ کے رونگٹے کھڑے ہو جاینگے...

طالبان تو جاہل، گنوار ، وحشی درندے ہیں لیکن ہماری فوج تو اعلی انسانی اقدار کی حامل فوج ہے نا......

نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:
يدرس الإسلام كما يدرس وشي الثوب، حتى لا يدرى ما صيام ولا صلاة ولا نسك ولا صدقة، ويُسرى على كتاب الله في ليلة فلا يبقى في الأرض منه آية، وتبقى طوائف من الناس الشيخ الكبير والعجوز يقولون: أدركنا آباءنا على هذه الكلمة يقولون لا إله إلا الله فنحن نقولها [رواه الحاكم وقال صحيح على شرط مسلم].

قرب قیامت اللہ تعالیٰ کی حرام کردہ چیزوں کا خیال نہیں رکھا جائے گا، نہی عن المنکر میں کمی آجائے گی، تو لوگ شراب نوشی کریں گے، زنا عام ہوجائے گا، لوگوں کے دلوں پر بخل کا غلبہ ہوگا، قتل وغارت گری عام ہوجائے گی، معاملہ یہ ہوگا کہ قاتل کو پتہ نہیں ہونگا کہ اس نے کیوں قتل کیا اور مقتول کو یہ معلوم نہیں ہوسکے گا کہ اسے کیوں قتل کیا جارہا ہے، دریافت کیا گیا، اے اللہ کے رسول یہ کیسا ہوگا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: القاتل والمقتول في النار [رواه مسلم]. (قاتل اور مقتول دونوں ھی جہنمی ہونگے

Very well said. After reading the comments of the members, I think that what is happening to us, we really deserve it or we deserve more than that. There is no doubt that Taliban killed so many people and they are TERRORISTS. But did someone ask these Pakistani Army people that what they did, is it less than what Taliban did?? What is the difference between them??? Secondly, Taliban always know who to target and who to kill but when Army came to Swat, they took everyone even on basis of suspicion and did to them what we can see in the video.
To me Taliban are terrorists and Pakistani Army are the terrorist. Only impartial people are innocents.
 

haidhu80

MPA (400+ posts)
dil ko tasulee howi k koi tou hai jo humein in jawaroun se baecha raha hai, PAk Army is tarah hath hola na rakho, inko wo mout do jo ye deserve kertay hain. Pak Muslim Army Zindabad.
سنا تھا کہ بھیڑیوں میں اچھا اور برا نہیں ہوتا، صرف چوٹا اور بڑا ہوتا ہے۔ آج یہ ثابت بھی ہوگیا۔ ہمارے ملک میں کھبی طالبان بڑے بھیڑیے بن جاتے ہیں اور کھبی فوج۔ دونوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ہاں البتہ یہ فرق ہے کہ طالبان کو پتہ ہوتا ہے کہ کس کو مارنا ہے لیکن فوج کو یہ پتا نہیں ہوتا اور وہ جس کو چاہے مار ڈالتے ہیں۔
 

Kumar12

Banned
Musharaf did the same to those who imposed their own jurisdiction/Law in the name of Shariah around Lal Masjid (same type of people with same mission), and he also crushed such revolt against Baluchistan rebels (Including Bugti)......but now our nation wants to him hanged ....what a great nation. no brain, no aim, no vision,...just happy with Aawey hee Aawey sher Aawey, Teer Aawey etc. Just one plate of Biryani or Qeemey ka Pratha Benazir Income support etc at the cost of another 5 years in hell with family. Just imagine the worth of 1 vote is merely a plate of biryani.
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top