How do we stop these people?

Majid Sheikh

MPA (400+ posts)
ان لوگوں سے ڈیل کرنے کا بڑا آسان طریقہ ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ بڑے بڑے مکتبہ فکر کے مولویوں کو (جو کرونا کو ایک وہم قرار دے رہے ہیں) کرونا کے مریضوں سے ملوائیں اور جب ان ملاحضرات کو کرونا وائرس لگ جائے تو اس کی خوب تشہیر کریں۔ ان ملاحضرات کو ہسپتال کے ایک وارڈ میں آئسولیٹ کردیں اور ان کا کوئی علاج معالجہ نہ کریں۔ جب وہ سب مرجائیں تو ان کی موت کی بھی خوب تشہیر کی جائے۔ اس طرح سارے احمق مذہبی لوگ سیدھے ہوجائیں گے۔۔۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا گھر می نماز نہیں ہوتی کیا الله گھروں می دعا قبول نہیں کرتا یہ لوگ خود تو مریں گے مگر دوسروں کا کیا قصور جاہلیت کی انتہا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ان لوگوں سے ڈیل کرنے کا بڑا آسان طریقہ ہے۔ حکومت کو چاہیے کہ بڑے بڑے مکتبہ فکر کے مولویوں کو (جو کرونا کو ایک وہم قرار دے رہے ہیں) کرونا کے مریضوں سے ملوائیں اور جب ان ملاحضرات کو کرونا وائرس لگ جائے تو اس کی خوب تشہیر کریں۔ ان ملاحضرات کو ہسپتال کے ایک وارڈ میں آئسولیٹ کردیں اور ان کا کوئی علاج معالجہ نہ کریں۔ جب وہ سب مرجائیں تو ان کی موت کی بھی خوب تشہیر کی جائے۔ اس طرح سارے احمق مذہبی لوگ سیدھے ہوجائیں گے۔۔۔
بالکل صحیح مگر صرف ان مولویوں کو جو ایسے لوگوں اپنی جاہلیت سے گمراہ کر رہے ہیں
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
ھمارے اس پیارے دوست سے درخواست ھے کہ باہر وائرس کی وباء پھیلی ہوئی ھے اور اس زمین پر کوئی بھی گھر خانہ کعبہ سے بڑا نہیں ھے اور وہاں بھی اس وباء کی وجہ سے عبادات بند ہو گئی ہیں وباء سے بچنے کا حکم نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ھے پاکستان کے تمام دوستوں سے التجاء ھے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہِ وسلم کی سنت مبارکہ پر عمل کریں عارضی طور اپنے اپنے گھروں میں فیملی کے ساتھ عبادات کا بندوست کریں اللّٰہ سبحان وتعالی سے دعاگو ہوں تاکہ یہ وباء جلد از جلد ختم ہو آمین ثم آمین اور ھم سب دوبارہ سے اللّٰہ سبحان وتعالی کے گھروں کو آباد کریں اس وقت حکومت کی مدد کریں اور اداروں کے احکامات پر عمل کریں انشاء اللّٰہ جلد حالات بہتر ہو جائیں گے
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
بالکل صحیح مگر صرف ان مولویوں کو جو ایسے لوگوں اپنی جاہلیت سے گمراہ کر رہے ہیں
ان مولویوں کو پہلے پیار سے سمجھایا جائے تاکہ حکومت کو سختی نہ کرنی پڑھے
پاکستان کا مسلئہ یہ ھے کہ عوام کی جہالت درستگی کے ساتھ ساتھ پڑھے لکھے جاہل میڈیا صحافیوں کے حرام خور ٹولوں کی جہالت سے بھی ھے جو کہ عوام کو سمجھانے کے بجائے حکومت اور ملک کو بر باد کرنے میں ملک اور قوم کا پرائم ٹائم ضائع کرتے ہیں او میڈیا کےاس پرائم ٹائم کو ملک اور عوام کی جنگی صورتحال میں حکومت کا ساتھ دینا چاہیے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
How do we stop these people?
Shoot them on site. Because they are nothing short of suicide bombers, in fact more dangerous.

Bus lumbi lumbi yahoodiyon ki tarah dardi rakh ke samaj te hai yeh bohat barde Islam ke thakedaar hai. Ghalat moukay per ghalat sunnat bayaan ker raha hai. Woh sunnat hai lekin apni aur doosron ki jaan ki hifazat kerna farz hai.

In times of fear, rain and war during the Prophet s.a.w the Adhan was given salluh al rihaal i.e pray at your home.

Bus sari zindagi jahil aur dhongi molviyon ki buk buk sun ke hamari awaam deen ke mamlay mein ke fazool ki jazbati hai. No knowledge and all emotions.
 

Ali Sha

Senator (1k+ posts)
We have nurtured these religious demons now we have to bear with their hooliganism. State has completely failed.
 

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
حکومت اور حکومتی اداروں کو چاہیے کہ اس طرح کی ویڈیوز میسیجز بنانے والوں کو ریڈیو، ، ٹی وی ،اخبارات میڈیا کے ذریعے وارننگ جاری کیں جائیں تاکہ اس طرح کے میسیجز جس سے عوام میں گمراہی پیدا ہونے کا خدشہ ہو روکا جا سکے اور ادارے اس طرح کی ویڈیوز انٹرنیٹ یا کیسی اور زرائع سے لوڈ کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی کر سکیں
 

samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
کچھ عرصے بعد کرونا وائرس پوری دنیا سے ختم ہوجائیگا ماسواۓ پاکستان کہ. ساری دنیا پاکستان سے قطع تعلق کر لے گی. پاکستان پولیو کہ وائرس پر قابو نہیں پاسکتا تو کرونا تو بہت بڑی بیماری ہے. اس قوم کی جہالت کا علاج صرف ڈنڈا ہے
 

Res1Pect

Minister (2k+ posts)
الله ان کو ہدایت دے ... کرونا کا علاج بھی دریافت ہو جائے گا ان شا الله ... لیکن جہالت کا کوئی علاج نہیں
 

Back
Top