carne
Chief Minister (5k+ posts)
کیپٹن عمار خان اور چند اور بہادر فوجی وہ وطن پرست تھے جنہوں نے پاکستان کے لئے لڑتے ہوۓ جام شہادت نوش فرمائی
لیکن ظالم جرنیلوں نے انہیں پاکستانی ماننے سے انکار کر دیا پھر ہندوستانی آرمی نے انٹرنیشنل میڈیا کی موجودگی میں پاکستانی فوجیوں کا نماز جنازہ ادا کی اور وہی پر دفنا دیا
عمار شہید کی ماں کا کہنا تھا مشرف نے مجھ سے وعدہ کیا تھا کہ وہ میرے بیٹے کی میت پاکستان ضرور لاۓ گا لیکن وہ جھوٹا وعدہ تھا
حیران کُن طور پر جن جرنیلوں نے کیپٹن عمار کو پاکستانی ماننے سے انکار کیا تھا اسی عمار کے نام پر چکلالہ میں کروڑوں کی لاگت سے چوک بنوایا ہے

https://twitter.com/x/status/1803793883693822415