- مضمون کے مرکزی نقطہ سے تو شاید ہی کسی انسان کو اختلاف ہو کہ اپنی بقا، عزت ، جان، مال اور وسائل کے دفاع کیلیے اپنے آپ کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے
- لیکن یہ تیر، تلواریں، گھوڑے، زرہیں، نیزے اور منجنقیں وغیرہ بنانے کا نناوے فیصد علم انکے پاس ہے کہ جن سے ہم اپنا تحفظ کرنا چاہتے ہیں. ان میں سے ایک ایک چیز بنانے کیلیے سائنس کی کم از کم سو ، سو شاخوں اور ذیلی شاخوں کا علم، ریسرچ اور تجربات کی ضرورت ہے. جس کا پورے مضمون میں بھول کر بھی ذکر موجود نہیں. آدھا مضمون ایک پاگل اور اسکے چند سو مجہول کارندوں کی شر انگیزی کو بنیاد بنا کر 'غیر مسلموں' کے خلاف بلاتخصیص نفرت ابھارنے اور باقی آدھے میں اس نفرت کو بنیاد بنا کر کنویں میں چھلانگ لگانے کے مختلف طریقے بتایے گئے ہیں.اسکے ساتھ ساتھ راقم نے اس مضمون سے اختلاف کی جرآت کرنے والوں کو حفظ ماتقدم کے طور پر پہلے ہی گمراہ اور لاعلم قرار دے دیا ہے
- بہر حال، میری ناقص راے یہ ہے کہ تمام دنیاوی علوم ایک دوسرے سے منسلک ہیں. سب کا علم ضروری اور اس موجودہ حالت سے نجات کی طرف پہلا قدم ہے
@moazzamniaz
majooda dour mai ILAAM bohat ziada hai hai magar sirf AMAL nahe so be a PURE muslim then you will not find any thing wrong against u and ur books.
aur agar hum rahay gay 10% yah 25 % yah 40 % musalmaan then stop crying and be patient aur uss wakat ka intizaar karoo jo zaror ayee ga.(qayamat)
صدام گیا نوری آ گیا، مشرف گیا زرداری آ گیا. عوام کو کیا ملا
http://www.siasat.pk/forum/showthre...from-burning-Quran-Majeed&p=361004#post361004
عباسی بھائی:
ایک طرف آپ مسائل پر بحث کرنے کا پرچار کرتے ہیں، دوسری طرف اپنی بات کر کے ٹریڈ بند کر دیتے ہیں
آپ کے کمنٹس "ان جوشیلوں سے پوچھے کہ بھائی پہلے خود پہل کرو، جاؤ اس پادری کو پکڑو". ہمارے حکمران تو منہ میں لولی پاپ لے کر بیٹھے ہیں، آپ کے مشورے پر عمل کرتے ہوۓ اگر کوئی جوشیلا اس پادری کو جا کر پکڑ لے گا تو آپ ہی اسلام کو بدنام کرنے کی دھائیاں دیں گے
الحمدواللہ عالم اسلام جاگا ہوا، عرب میں اٹھنے والی تحریکیں دراصل ان نادیدہ ہاتوں کے خلاف ہیں جو پچیس تیس سال اپنے ایجنٹ کو پالتے ہیں اور جیسے ہی راۓ عامہ ایجنٹ کے خلاف ہوتی ہیں ایک نیا ایجنٹ پیدا کرنے کے لئے مسیحا بن کر آ جاتے ہیں. صدام گیا نوری آ گیا، مشرف گیا زرداری آ گیا. عوام کو کیا ملا.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|