Hazrat Umar RA used camels to travel, how is PTI going to follow this example? ANP leader Sitara Ayaz asks

Haristotle

Minister (2k+ posts)
ایسی کیا خاص بات تھی مدینہ کی ریاست میں جس کا ڈھنڈورا پیٹ پیٹ کر سب ہلکان ہوئے جارہے ہیں، عمومی اخلاقیات تو ہر ریاستی آئین کا حصہ ہوتی ہیں، بتایئے مجھے کونسے سرخاب کے پر لگے تھے ریاست مدینہ کو ، ذرا وضاحت فرمایئے۔۔۔

یہ بات موضوع بحث نہی.
میرا جواب آپ کے اسی جملے کے جواب میں تھا، عمومی اخلاقیات ریاستوں کے قانون میں ضرور ہوتی ہیں ، ریاست کے وجود کی عمومی بنیاد نہی
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
بونگیاں نہ ماریں رود صاحب ، مدینہ کی ریاست کی بنیاد انتظامی نہی اخلاقی تھی لہذا حدود اربع کی تشبیہ لا یعنی اور احمقانہ ہے
چھوڑیں جناب جو اکیسویں صدی میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور گندے پانی کے نکاس کو ترستے ہیں آپ انہیں کیوں چھیڑتے ہیں. اگلا سوال ہو گا کیا مدینے میں گھر گھر سرکاری نلکا لگا تھا، گلیاں پکی تھیں، گٹر پڑے ہوئے تھے
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
No wonder Pakistan is in a mess.It is because of idiots like her who become so called leaders.In olden days people used horses,donkeys and camels as means of transport.Now we have aeroplanes ,cars and trains.These means of transport are used to travel from A to B so we use what is most convenient or efficient means of transport.

UK is also a welfare state but countries like Norway are far ahead of UK.UN and world bodies always rank Nordic countries high in health care,social welfare,democracy,freedom of speech etc.This is the reason I mentioned Nordic countries.
well , denmark pays the most social welfare then any other country.Before i thought Norway gives more but i was wrong after investigating i found out that if you are unemployed then denmark pays all about 1200 euros a month in which u have to pay for ur rent urself and germany pay altogether like 60-650 euros for single person including ur rent.
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
یہ صحیح کہہ رہی ہے، عمران خان مدینہ کی ریاست کی بات کرتا ہے، اس جاہل کو یہ نہیں پتا کہ اس دور میں اور آج کے دور میں زمین آسمان کا فرق ہے، ۔۔۔۔

کسی کے اصولوں کو اپنانے اور نقش قدم پر چلنے کا یہ مطلب نہیں ک بندہ وہی بن جاۓ
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
This Jahil aurat tried to make fun of Imran's so sincere aim, that Government plan like Medina. These opposition Jahils can not understand when he said that he meant the Justice, peace, safety, security he never meant that he will ban cars, and bring in camels.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
او جاہلوں کے سردار انصاف کی ضرورت اسوقت بھی لوگوں کو تھی اور آج بھی۔۔۔۔۔۔ عمران ایک اصول کی بات کررہا ہے جو شروع سے آجتک وہی ہے۔
یہ صحیح کہہ رہی ہے، عمران خان مدینہ کی ریاست کی بات کرتا ہے، اس جاہل کو یہ نہیں پتا کہ اس دور میں اور آج کے دور میں زمین آسمان کا فرق ہے، ۔۔۔۔
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
یہ بات موضوع بحث نہی.
میرا جواب آپ کے اسی جملے کے جواب میں تھا، عمومی اخلاقیات ریاستوں کے قانون میں ضرور ہوتی ہیں ، ریاست کے وجود کی عمومی بنیاد نہی
او جاہلوں کے سردار انصاف کی ضرورت اسوقت بھی لوگوں کو تھی اور آج بھی۔۔۔۔۔۔ عمران ایک اصول کی بات کررہا ہے جو شروع سے آجتک وہی ہے۔
مجھے ابھی تک کسی نے بتایا نہیں کہ مدینہ کی ریاست میں وہ کونسی خاص بات تھی جو آج کی کسی ریاست میں نہیں ہے،۔۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
مجھے ابھی تک کسی نے بتایا نہیں کہ مدینہ کی ریاست میں وہ کونسی خاص بات تھی جو آج کی کسی ریاست میں نہیں ہے،۔۔

جب مدینہ کی ریاست بنی تھی اس وقت کئی بھی اس طرح کی کوئی ریاست نہیں تھی۔۔۔ آج کے نظام مدینہ کے نظام کی کاپیاں ہیں۔ تو ہم اپنے اصل کی طرف کیوں نہ جائے جو کاپیوں سے کاپیاں کرے۔۔۔ جن میں آج بھی بہت سی خرابیاں موجود ہیں۔۔۔

اور ہاں کافی چیزوں کے علاؤہ آج کی ریاستوں کی طرح مدینہ کی ریاست میں 'گے میرجز' نہیں تھے۔۔۔۔
 
یہی آئیں بائیں شائیں ہر وہ بندہ کرتا ہے جس سے آج کے زمانے میں پوچھ لو کہ مدینہ کی ریاست کیا تھی؟ کیونکہ مدینہ کی ریاست کوئی ریاست تھی ہی نہیں، یہ تو عمران خان جیسے جاہل لوگوں کو کسی نے کان میں پھونک دیا کہ جاہل مذہبی قوم کو مدینہ کی ریاست کی ٹریک کی بتی کے پیچھے لگا دو، پتا سر ہے کوئی نہیں اور لگے ہیں آج کے ترقی یافتہ دور میں مدینہ مدینہ کرنے۔۔۔
 
مدینہ کی ریاست موجود بھی تھی اور کام بھی کررہی تھی۔ فلاحی ریاست کا تصور ہی وہاں سے نکلا ہے۔۔۔۔اور جب ساری دنیا مانتی ہے تو تیرے ماننے یا نہ ماننے سے کچھ فرق نہیں پڑتا۔
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ابھی تک کسی نے بتایا نہیں کہ مدینہ کی ریاست میں وہ کونسی خاص بات تھی جو آج کی کسی ریاست میں نہیں ہے،۔۔

اگر آپ کو واقعی معلوم نہیں ک مدینه منورہ میں ریاستی نظام کیسا تھا تو اس کو سننے سمجھنے سے پہلے آپ کو اسلام قبول کرنا ہوگا
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ابھی تک کسی نے بتایا نہیں کہ مدینہ کی ریاست میں وہ کونسی خاص بات تھی جو آج کی کسی ریاست میں نہیں ہے،۔۔

. ویسے زندہ لاش کو بتانے سے کیا فائدہ
 
Zinda_Rood

Minister (2k+ posts)
اگر آپ کو واقعی معلوم نہیں ک مدینه منورہ میں ریاستی نظام کیسا تھا تو اس کو سننے سمجھنے سے پہلے آپ کو اسلام قبول کرنا ہوگا
وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ مدینہ کی ریاست میں ایسی کون سی خاص بات تھی جو آج کی کسی ریاست میں نہیں ہے؟ مومنوں کے غول کے غول آکر گزرے جارہے ہیں، لیکن کوئی میرے سوال کا جواب نہیں دے سکا۔۔
 
Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
وہی تو پوچھ رہا ہوں کہ مدینہ کی ریاست میں ایسی کون سی خاص بات تھی جو آج کی کسی ریاست میں نہیں ہے؟ مومنوں کے غول کے غول آکر گزرے جارہے ہیں، لیکن کوئی میرے سوال کا جواب نہیں دے سکا۔۔

پہلے چار کلمہ پڑھ کر اسلام قبول کریں آپ کو ایک ایک بات بتاینگے
 
WatanDost

Chief Minister (5k+ posts)
مجھے ابھی تک کسی نے بتایا نہیں کہ مدینہ کی ریاست میں وہ کونسی خاص بات تھی جو آج کی کسی ریاست میں نہیں ہے،۔۔

ریاست مدینہ کے وجود میں آنے سے پہلے مکہ ، مدینہ اور قرب و جوار کی کیا حالت تھی ؟؟؟
ذرا اس پر روشنی ڈالیں ....آپ کا جواب بھی اسی میں آ جاتا ہے

باقی کی تسلی و تشفی بھی ہوا چاہتی ہے