Hashmi will be joining PMLn in November: Sabir Shakir.

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
ان حالات میں ہاشمی سے زیادہ اس کے لگائے ہوئے الزامات کی اہمیت ہے۔ عمران خان کو ان الزامات کابھی موثر جواب دینا ہوگا۔ دونوں میں جو سچا ہے اسے اپنی سچائی ثابت کرناچاہیے۔ ہاشمی کو بھی پھوکے فائر بند کر کے کھل کر بات کرنی چاہیے۔ یہ تعریف اور تنقید والی منافقت بند کر کےکھلے انداز میں عوام کو بتائیں کہ کب کب یہ باتیں ہوئیں۔ کون کون ان باتوں کا گواہ ہے۔ان باتوں کااور کن لوگوں کو علم تھا۔ عمران خان کے کب کب رابطے ہوئے۔ ہاشمی صاحب اگر سچے ہیں تو ان کو سب تفصیل کا پتا ہوگا۔ پارٹی کے صدر کے طور پر وہ یہ نہیں کہہ سکتے کہ وہ نہیں جانتے۔

جب ہاشمى صاحب کو يہ پتہ ہى نہيں ہے کہ عمران کو کون ملا کس سے بات ہوئى تو وہ بغير ثبوت کے الزام کس حيثيت ميں لگا رہے ہيں جب ان کے پاس کوئي کاغذ يا کوئى ريکارڈنگ نہيں ہے توعمران خان پر وہ کسى عدالت ميں بھي الزامات ثابت نہيں کرسکيں گے عدالت ثبوت مانگے گى اور وہ ان کے پاس نہيں ہوگا تو پھر کيا ہوگا وہ کيس ہار جائيں گے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
جاويد ہاشمى اور نواذ شريف دونوں کى سياست انشاءاللہ ختم ہوجائے گى آپ ديکھتے تو جائيں پردہ غيب سے کيا ظہور ہوتا ہے آپ دعا کى طاقت کو نہيں جانتے دعا سے تقدير بدل سکتى ہے لوح محفوظ ميں تبديلى صرف دعا سے ممکن ہے
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
بے انصافى صرف انصاف سے ہى ختم ہوسکتى ہے جھوٹ سچ سے ختم ہوسکتا ہے جھوٹ کو جھوٹ بول کر اور بے انصافى کو بے انصافى سے ختم کرنے کى کوشش کرو گے تو معاشرے ميں انتشار کم نہيں ہوگا اور بڑھے گا
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
باغی باغی باغی باغی
باغی باغی باغی باغی
باغی باغی باغی باغی
باغی باغی باغی باغی


باغى ہوں ميں باغى ہوں
نواذ شريف سے راضي ہوں
کرپشن نواذ شريف نے کى ہے
حصے کا متقاضي ہوں
حصہ وہ جب تک نہيں ديتا
اس سے ميں ناراضي ہوں
نومبر ميں وہ حصہ دے دے گا
چنانچہ اس سے راضي ہوں
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
JH will not join PMLN. He is the elected president of PTI and per PTIs own by laws and constitution he cannot be fired without due process which require two third majority of all elected PTI officials. In the mean time, since he is the party president he has the authority to keep the MNA who are choosing not to resign from assemblies. Very soon a forward group of PTI MNA who choose to not resign will continue to be in the assemblies using PTI name and under its president JH. IK and others who has resigned will be out of the assemblies. It will be a new PTI under JH. IK failed to read and understand the political dynamics. He was only relying on rogue elements of ISI to put him in power
 

wahreh

Chief Minister (5k+ posts)
Afzal khan nay bhi to baghair suboot kay ikzaam lagae they. Usne khud kaha tha kay mere pass suboot nahi hein. Uski baat par to aap sub emaan lay ae they. Wo to ek low level secretary tha. JH to party president hai. Kuch farmainge is ziman mein aap?


جب ہاشمى صاحب کو يہ پتہ ہى نہيں ہے کہ عمران کو کون ملا کس سے بات ہوئى تو وہ بغير ثبوت کے الزام کس حيثيت ميں لگا رہے ہيں جب ان کے پاس کوئي کاغذ يا کوئى ريکارڈنگ نہيں ہے توعمران خان پر وہ کسى عدالت ميں بھي الزامات ثابت نہيں کرسکيں گے عدالت ثبوت مانگے گى اور وہ ان کے پاس نہيں ہوگا تو پھر کيا ہوگا وہ کيس ہار جائيں گے
 

desan

President (40k+ posts)
I think one doesnot need any channel to analyze; a simple brain is enough to realize what is going on; the facts quoted by JH are not rocket signs; everybody knew that; JH just validated it;

He first validated and then retracted, like NS did with his recent fiasco about mediation vs facilitation!!!!
 

Back
Top