تمام اہل وطن کو جشن آزادی مبارک سواے ان کے
واپڈا
پولیس
ریلوے
ایم کیو ایم
اے این پی
الف لیگ سے ی لیگ تک
ہم ان کو اپنی آزادی کی خوشیوں میں شامل کرنے سے قاصر ہیں.
اپنی رائے کا اظہار کر کے آزادی کے اس دئے میں تیل ڈالیں تا کہ ١٤ اگست کو ہم اسے روشن کر سکیں.
واسلام