gorgias
Chief Minister (5k+ posts)
سائنٹسٹ اس میں جماعت اسلامی کا ذکر کہاں سے آگیا ؟؟؟؟؟؟؟؟ بہتر ہوتا اپنے تھریڈ تک رہتے ، دوسروں کو مجبور مت کرو کہ وہ بولیں ، کس غلیظ نے تحریک انصاف کے خلاف کومپین چلائی ہے ؟؟؟ اور کون غلیظ اس کو پھیلا رہا ہے ، سیاسی اختلاف کیا ہوتا ہے یہ تحریک انصاف اور نوں لیگ کو سیکھنا چاہئے جو صبح سے شام گالیوں کا ڈھیر لگاتے ہیں ، اب اس تھریڈ پر جماعت کے حوالے سے کس نے کچھ کہا ہے اس کے بارے میں بتاؤ ؟؟؟
چودھری بھائی آپ ایک شریف آدمی ہیں۔ اور میں نے یہ دیکھا ہے کہ بعض اوقات کچھ ممبران آپ سے بہت سخت بات کہہ جاتے ہیں لیکن آپ ہمیشہ مہذب طریقے سے جواب دیتے ہیں۔البتہ آج کل ایک صاحب جماعت کے داعی بن کر یہاں پہنچ جاتے ہیں اور وہی کچھ کرتے ہیں جن کا ذکر ہو چکا ہے۔ حالانکہ وہ اپنے اندازِ بیان اور فکر و تدبر سے ’’جماعتی‘‘ سے زیادہ ’’نونی‘‘ لگتا ہے۔