desan
President (40k+ posts)
ڈیلی میل کی شہبازشریف اورانکے داماد کی منی لانڈرنگ اور خردبرد کی خبر پر حامد میر کے وزیراعظم عمران خان پر ذاتی حملے۔۔ حامد میر نے ڈیلی میل کی وزیراعظم عمران خان سے متعلق خبر شہبازگل سے سوال پوچھا تو شہباز گل نے حامد میر کی کلاس لیتے ہوئے کہا کہ کسی پر ذاتی حملہ کرنا آپ جیسے صحافی کو زیب نہیں دیتا جس پر حامد میر کیلئے جان چھڑانا مشکل ہوگیا
شہبازگل نے حامد میر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسی خبر ڈیلی میل ن لیگ کے بارے میں بھی چھاپتا تو میں اس پر تبصرہ نہ کرتا۔ سب کی بیٹیاں ہمارے لئے قابل احترم ہیں جس پر حامد میر بغلیں جھانکتے رہ گئے
شہبازگل نے حامد میر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسی خبر ڈیلی میل ن لیگ کے بارے میں بھی چھاپتا تو میں اس پر تبصرہ نہ کرتا۔ سب کی بیٹیاں ہمارے لئے قابل احترم ہیں جس پر حامد میر بغلیں جھانکتے رہ گئے
https://twitter.com/x/status/1150841194894843904
https://twitter.com/x/status/1151015966467379201 https://twitter.com/x/status/1151013961124499457 https://twitter.com/x/status/1151007696767918080 https://twitter.com/x/status/1151005432217030656 https://twitter.com/x/status/1151003714762788869 https://twitter.com/x/status/1151003213891612672 https://twitter.com/x/status/1151002530303938562
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bq550lM.jpg
Last edited by a moderator: