Hamid Mir Slapped by Sarmila Bose and ex-Indian Army Chief::Do U Need Enemies in the Presence of Suc

zubair1234

Senator (1k+ posts)
میں تو عرصہ دراز سے حامد میر کے کالم پڑھ رہا ہوں اس کے پروگرام بھی دیکھتا ہوں، مجھے کبھی اس کی باتوں میں تضاد نظر نہیں آیا۔ آپ بتائیں کونسی بات اس نے کہی اور پھر وہ مکر گیا؟؟

منے میاں یہ اپ کے بس کی بات نہیں ہے حقیقت کو دیکھ کر پھ بھی دماغ میں بھوسے کی مقدار زیادہ ہے تو چسنی کی ضروت ہے عاصمہ ٹھاکر کی گود کو پھر ہرا کر دیجے میر بھی خوش تو ٹھاکربھی خوش

rashidfarooq

جناب عالی! ذرا اپنے دماغ کو چیک کروائیے اندر سے خالی لگتا ہے، ویسے بھی پاکستان میں خالی کھوپڑیوں والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اور ہاں مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ کون پاکستان کا غدار ہے اور کون محب وطن۔ آپ مبشر لقمان کو سنتے رہیں جو ہر در کا کتا ہے، کبھی ایم کیو ایم کے در پر لوٹ پوٹ ہوتا ہے تو کبھی ملک ریاض کے، اگر آپ کی عقل کا پیمانہ مبشر لقمان ہی ہے تو پھر میری طرف سے اناللہ قبول فرمائیے۔ بہت سے مبشر لقمان ڈبو کے مرید یہاں پھررہے ہیں۔ حامد میر، انصار عباسی، ڈاکٹر شاہد مسعود، کاشف عباسی اور کچھ دیگر صحافی پاکستان کی کریم ہیں، جبکہ آپ کا مبشر لقمان ڈبو،نجم سیٹھی، محمد مالک اور کامران شاہد یہ آپ کے معنوی باپ ہیں جو پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔
ایک بات اور جو لوگ حامد میر کے خلاف بھونک رہے ہیں، ان کے اس بھونکنے سے حامد میر کو کوئی فرق نیں پڑتا، بلکہ آج بھی حامد میر پاکستان کا نمبر ون صحافی ہے اور اس کی مقبولیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، کیوں وہ ان موضوعات پر بات کرنے سے نہیں گھبراتا (جیسے مسنگ پرسنز) جن پر بات کرنے سے مبشر لقمان جیسے لوگوں کا پیشاب خطا اور ہوا خارج ہوتی ہے۔
 
سنو میروں اور ٹھاکروں کی گود میں پل کر جوانی کی دیہلیزکو نا پاک کرنے والوں تمہاری عقل پر ماتم ہی کیا جاسکتا ہے کہ تمہارے منتشر بھیجے میں دھوکے سے یہ بات کس نے ڈال دی کہ جن کے نام اپنے لے ہیں میں انکو فا لو کرتا ہوں ضمیر فروشوں کو اپنے میرے ا و پر ممسلط کرنے کی ناکام کوشش کی ہے میں اپکو اسکی داد دیتا ہوں انکے تعلق کو اپنے میرے ساتھ نتھی کرنے کی اجھی جدوجہد کی لیکن واے ناکامی حامد میر انا للہ وانا اللہ راجعون اور دوسری بات قاتلوں کے گروہ اسغفروللہ یہی بات ہے نا کہ غصہ انسان کا دماغ کو کھکلا کردیتا ہے میرے دل میں بھی کبھی اس بھتہ مافیا دہشت گرد ٹولے کے لے زرہ برابر بھی محبت جاگے میری دعا ہے کہ وہ میر ا اخری دن ہو مزید بحث اپ سے عبث ہے کیونکہ جاہل کو جہل کا نام نیہں دیا جاسکتا صرف اسکے لے دعا ہی کی جاسکتی ہے اگر اپکی ننھی منی جان پر رکیک حملے برداشت کرنے کاہوحاصلہ پیدا ہوانڈہ توڑ کے باہر کی دنیاں دیکھنا نصیب ہو اسوقت تک دماغ بھی امید ہے پختہ ہوجکا ہوگاا

واللہ اب یہ دن بھی دیکھنا تھا کہ ابو جہل بھی دوسروں پر جہالت کا الزام لگائیں گے۔ کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ ہر پاگل اپنے علاوہ دوسروں کو پاگل سمجھتا ہے۔ چلیں کوئی بات نہیں، اللہ آپ پر رحم کرے، آپ کی ظاہری آنکھیں تو کھلی ہیں مگر دماغ کی آنکھیں بند ہیں۔
 
Back
Top