جناب عالی! ذرا اپنے دماغ کو چیک کروائیے اندر سے خالی لگتا ہے، ویسے بھی پاکستان میں خالی کھوپڑیوں والوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔ اور ہاں مجھے اچھی طرح پتا ہے کہ کون پاکستان کا غدار ہے اور کون محب وطن۔ آپ مبشر لقمان کو سنتے رہیں جو ہر در کا کتا ہے، کبھی ایم کیو ایم کے در پر لوٹ پوٹ ہوتا ہے تو کبھی ملک ریاض کے، اگر آپ کی عقل کا پیمانہ مبشر لقمان ہی ہے تو پھر میری طرف سے اناللہ قبول فرمائیے۔ بہت سے مبشر لقمان ڈبو کے مرید یہاں پھررہے ہیں۔ حامد میر، انصار عباسی، ڈاکٹر شاہد مسعود، کاشف عباسی اور کچھ دیگر صحافی پاکستان کی کریم ہیں، جبکہ آپ کا مبشر لقمان ڈبو،نجم سیٹھی، محمد مالک اور کامران شاہد یہ آپ کے معنوی باپ ہیں جو پاکستان کی جڑیں کاٹ رہے ہیں۔
ایک بات اور جو لوگ حامد میر کے خلاف بھونک رہے ہیں، ان کے اس بھونکنے سے حامد میر کو کوئی فرق نیں پڑتا، بلکہ آج بھی حامد میر پاکستان کا نمبر ون صحافی ہے اور اس کی مقبولیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، کیوں وہ ان موضوعات پر بات کرنے سے نہیں گھبراتا (جیسے مسنگ پرسنز) جن پر بات کرنے سے مبشر لقمان جیسے لوگوں کا پیشاب خطا اور ہوا خارج ہوتی ہے۔