Hamara ferz keya hai !

Amal

Chief Minister (5k+ posts)
1383086_10151678773267267_1730803543_n.jpg
 
Me slave

Banned
Batil kay khilaf kharay hona hamara deeni fareeza hai.

Laikan kia batil kabhi sirf dialogue say peechay hata hai. Batil ko dhakailnay kay liye talwar uthani part hai. Allah ki rah main qurbani deni hoti hai.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

آپ بیٹے بیٹیوں دامادوں کو چندہ کا پیسہ ، اثاثے ، اور گدی دے جائیں ، تو آپ خلیفہ

آپ کی زندگی میں ، شرمناک جنسی واقعات ہوں تو ، آپ پھر بھی معصوم ،

آپ نواز شریف سے امیر المومنین بننے کی گزارش کریں تو ، آپ پھر بھی مومن ،

:biggthumpup:بس لے دے کر عوام ہی باغی ،
 
Darvesh

MPA (400+ posts)

صا حب اچهی بات جو کهے ، اسے لے لیا کریں.زاتیات پر جانا عقل و فهم کا تقاضا نهیں ..مکمل کون هے یهاں ؟ آپ ،میں سب خطا کے پتلے هیں، اور هم تو اس زات کی امت هیں جس نے عبدالله ابن ابی(رعیس المنا فقین) کی میت پر اپنا کرته مبارک ڈالا تها..غلطیاں معاف کر دیا کریں ،زندگی آسان هو جاے گی
 
KK YASIR

Minister (2k+ posts)

بہت زبردست بات کہی عثمان بھائی آپ نے
 
Haris Abbasi

Minister (2k+ posts)
BILKUL,our shayad hum ye bhulte bhi ja rahe lekin jo ye farz adda na kare ko allah ka baghi nahi hai
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
صا حب اچهی بات جو کهے ، اسے لے لیا کریں.زاتیات پر جانا عقل و فهم کا تقاضا نهیں ..مکمل کون هے یهاں ؟ آپ ،میں سب خطا کے پتلے هیں، اور هم تو اس زات کی امت هیں جس نے عبدالله ابن ابی(رعیس المنا فقین) کی میت پر اپنا کرته مبارک ڈالا تها..غلطیاں معاف کر دیا کریں ،زندگی آسان هو جاے گی

بہت زبردست بات کہی عثمان بھائی آپ نے

بڑے صاھب و صاحبات ،

لیڈر / راہ نما کی زندگی کوئی ذاتی نہیں ہوتی ، اس کا احتساب ہر دم لازم ،

یہاں ماں بہن کی گالیاں دینے والے کو لائک کرنے والے ، اندازوں پر کافر ، گستاخ کہنے ، والے میں روز دیکھتا ہوں ،

(thumbsdown)جو صبح شام اسلام کا ورد کریں ، وہ بیہودگی کی مذمت بھی نا کریں ، عجیب
 
اچهی بات کی آپ نے، که لیڈر ​، راہ نما کا احتساب ہر دم لازم..مگر کیا ڈاکٹر اسرار یا ڈاکٹر طاهرالقادری آپ کے نزدیک اسلام کے راه نما هیں؟؟
یه مبلغ هیں ، آپ کے میرے جیسے..گناهگار بهی هوں گے، خطا کار بهی هوں گے
جو اچهی بات کهیں ، اسے چپکے سے لے لیں..اور جو بات من کو بری لگے اسے رهنے دیں

باقی آپ نے گالم گلوچ کا زکر کیا، تو ایک واقعه یاد آ گیا که

"عمر مختار سے ایک ساتهی نے کها که فرانسیسی همارے سپاهیوں کو جب پکڑتے هیں تو ان کے ساته بهت ظلم کرتے هیں ، اور تم ان کے سپاهیوں کو جو هماری قید میں هیں ،کوی ظلم نهیں کرنےدیتے
تو عمر مختار نے جواب دیا که" وه همارے معلم نهیں هیں، میں وه کروں گا جو میرے معلمpbuh نے مجهے سکهایا هے
 
Back
Top