(clap)خرّم بھائی
آپ لوگوں نے دو ہزار چوداں کو الیکشن ایئر کہا، پھر پندراں کو، پھر سولاں کو اور اب رو دھو رہے ہو کہ اٹھاراں تو ہے ہی
کیا آپ لوگوں کو یہ بات تب یاد نہیں رہتی تھی جب رائی ٹنڈ محل کے سامنے نو لاکھ اسی ہزار (جو کہ چالیس فیصد اندازہ تھا) بندا اکٹھا کر لیا تھا
لیکن پھر آپ لوگ وہاں چور سے حساب مانگنے کی بجاۓ بارڈر پر فائرنگ کے بہانے بھاگ لئے
یا معصوم بچوں کی شہادتوں کے ایک ہفتے کے اندر اندر سہاگ رات کے مزے لوٹنے والے عظیم لیڈر کے "دھرنی یوٹرن" کے دنوں کے وقت آپکی یہ ہونڈا-کرولا میں سپیڈیں مارتی ہوئی ویڈیوز کہاں تھیں؟
تب بولنا تھا نہ کہ جب کوکین سرکار بنی محل میں چھپی بیٹھی رہی اور آپ لوگ سڑکوں میں بِنا لیڈر نکلے ہوے تھے
اور اب آپ دوسروں کو گھر گھر جا کر ڈرامے کرنے کی دعوت دے رہے ہو - پہلے خود کرو نا. جاوء لوگوں کے گھر گھر اور پھر ویڈیو بنا کر ڈالو یہاں اور پھر دوسروں کو نصیحت کرو کہ وہ لوگوں کو دوسروں کے گھر جا جا کر ڈرامے-خان کی تبلیغ کریں
پلیز، آپ اپنے لیڈر والی منافقت نہ کرو کہ خود تو حرام کی اولاد ہے لیکن باسٹھ تریسٹھ کے مقدمے دوسروں پر. اسی طرح خود تو ہونڈا-کرولا میں ویڈیو بنانی لکن دوسروں پر تنقید کہ وہ لوگوں کے گھر جا جا کر انکو تبلیغِ عمران کیوں نہیں کرتے
خرّم بھائی اتنی موٹی تازی لپ سروس بند کریں اور اگزامپل سیٹ کر کے دیکھایں. آپ بچوں والے ہیں کچھ انکو ہی مثال بن کر دکھا دیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|