Govt of Pakistan files complaint against BBC over 'defamatory and malicious' report

peaceandjustice

Chief Minister (5k+ posts)
گورنمنٹ کا اچھا اقدام ھے تاکہ جو بھی پروپیگنڈا/سازشیں ملک اور عوام کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کر رہا ھے ان کو روکا جاسکے
ایسی طرح سے ملک کے اندر الیکٹرانک میڈیا ، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کو بھی روزانہ کی بنیاد پر دیکھنا چاہیے تاکہ ملک اور عوام کے خلاف مس رپورٹنگ نہ ھو۔