Vitamin_C
Chief Minister (5k+ posts)
WAr was a bad choice for both countries in 65 and 71 and guess what happened. Having a rational leader on both sides if the border and unrealistic and there is a high probability there will be a war in the future especially with right wing gaining power in India.
Fighter jets and tanks are value multiplier but just like Iran Iraq war, most wars between 3rd world countries for atleast another 100 years will be dominated by infantry and land units.
It wasnt that our airforce was lacking in 1965 war but we still lost that war because we were outnumbered 3:1 on the ground. No matter how much damage PAF did to the enemy it is hard to change that reality.

وٹامن سی بھائی آج کل جنگیں ٹینکوں اور گنوں سے نہیں لڑی جاتیں اب میزائل اور مہنگے فائٹر جہاز درکار ہیں جیت کی صورت میں قبضے کے لئے شاید ٹینکوں کی ضرورت پڑے - اب جنگ بہت مہنگا سودا ہے ایک ایک میزائل اور فائٹر طیارہ اتنا مہنگا ہے کہ انسان کی سوچ سے باھر ہے سرحدی جھڑپیں تو چلتی رہیں گی مگر مجھے نہیں لگتا کبھی اب پاکستان انڈیا میں مکمل جنگ ہو گی دونوں ایک دوسرے کی ٹکر کی فوجی طاقتیں ہیں اور دونوں ایٹمی ہتھیار بھی رکھتی ہیں اس لئے ان چیزوں کی موجودگی نے دونوں کو محفوظ بنا دیا ہے جیسے امریکہ اور چین یا امریکہ اور روس کی جنگ نہیں ہو سکتی ہماری بھی نہیں ہو سکتی - امریکہ کو دیکھ لیں وہ افغانستان اور عراق جیسے ملکوں پر حملہ کرتا ہے اور عراق میں بھی پہلے ٹارگٹ کو سوفٹ کر کے پھر جاتا ہے مگر کامیابی پھر بھی نہیں ملتی - چھوٹے موٹے تنازھے تو چلتے رہیں گے مگر مجھے پوری دنیا میں بھی کوئی بڑی جنگ ہوتی نظر نہیں آ رہی - ہر ملک نے اپنے دفاع کے لئے کچھ نہ کچھ بندوبست کر رکھا ہے جو دوسرے کو حملہ کرنے سے روکتا ہے -