جن افسران نے شوباز کو ایئر پورٹ پر روکا انکی اور انکے خاندان کی حفاظت اب حکومت کی ذمہ داری ہے ہم ان افسران کو سلام پیش کرتے ہیں
یہ ڈڈو چارجر افسروں کے نام لے لے کر کیا بتانا چاہ رہی ہے ؟ ہم ان افسران کو اپنا فرض منصبی ایمانداری سے ادا کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں
کدھر ہے پنجاب کا وسیم اکرم۔ آئے دن یہ افسروں کو دھمکیاں لگاتے ہیں اور حکومت کچھ نہیں کرتی۔ معلوم نہیں یہ ہیرا بندہ اور ایسے نکمے وزیر عمران خان کہاں سے ڈھونڈ کر لایا ہے۔
Fawad Choudhry on record saying that they are going to challenge Shahbaz case in Supreme Court….یہ حکومت کی ہوائی فائرنگ ہے۔ شہباز شریف نے آج نہیں تو کل نکل جانا ہے۔ اگر تو حکومت نے یہ ہتھکنڈے اس لیے استعمال کیا ہے کہ تھوڑا وقت مل جائے اور سپریم کورٹ میں اس فیصلے کو چیلنج کیا جائے تو بہت اچھا ورنہ یہ ایک بیوقوفانہ فیصلہ ہے۔
یاد رہے کہ نہ ہی حکومت اور نہ ہی کسی عدالت نے ابھی تک شہباز شریف کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ اس بندے نے ایک مفرور مجرم کی ضمانت دی تھی
یہ سب مل کر ہمیں بیوقوف بنا رہے ہیں
یہ ڈڈو چارجر افسروں کے نام لے لے کر کیا بتانا چاہ رہی ہے ؟ ہم ان افسران کو اپنا فرض منصبی ایمانداری سے ادا کرنے پر سلام پیش کرتے ہیں
???
Salam shalam se kya banta hey? Keep your salaams in your pocket. These people are either brave or very foolish. When Punjabis are still supporting the Ganja haramkhors and the courts have shown their inability to give justice then some thing must be wrong with these two officers. They will become statistics and will be forgotten like the inspector who was investigating Ayyan Ali. Who remembers his name? Pakistan was created by a lawyer with great morals and is being destroyed by lawyers/judges without morals.جن افسران نے شوباز کو ایئر پورٹ پر روکا انکی اور انکے خاندان کی حفاظت اب حکومت کی ذمہ داری ہے ہم ان افسران کو سلام پیش کرتے ہیں
???