Good Suggestion: ہر ڈویژن ایک صوبہ

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
تقسيم کرو اور حکومت کرو کي پاليسي تو انگريز کي ہے ڈويژنز کي وجہ سے تو ملک کا بيڑہ غرق ہوچکا ہے ايک علاقے کي پوليس دوسرے علاقے ميں کام نہيں کرنا چاہتي اگر کوئى علاقہ ايسے جغرافيائي مقام پر ہو جو دو ڈويژنز کے درميان ميں ہو بلکل لائن پر ہو تو پھر تو کوئى بھى اس علاقے کا مسئلہ حل کرنا نہيں چاہے گا ايک کہے گا فلاں گورنر کے پاس جاؤ اور دوسرا کہے گا اس گورنر کے پاس جاؤ
 

Angry Bird

Councller (250+ posts)
انگریزوں کا بنایا ھوا نظام ھی تو چل رھا ھے بھیا۔۔ جس میں طاقت اور اقتدار کو کلی طور پر چند ھاتھوں میں رکھا جاتا ھےتاکہ لوگ کو مطیع رکھنے میں آسانی ھو۔۔لارڈ میکالے کا تعلیمی نظام اور انتظامی امور میں بابو شاھی انہی کی عطا کردہ ھے۔۔ ویسے بھی اس دور کی آبادی، حالات اور عوامی مزاج کا تقابل آج کے دور سے کرنا بیوقوفی ھو گی۔۔

جب تک اقتدار اور وسایل نچلی سطح پر عوام کو میسر نہیں آئیں گے اور عوام کی رسائی براہ راست اپنے حکمرانوں تک نہیں ھو گی کوئی صلاھیت کام نہیں آئے گی۔۔

بھائی جان اختیار تو بلدیاتی نظام کے زریعے بھی نیچے تک منتقل ہو سکتے ہیں اگر ان کی نیت ہو تو.
جتنے صوبے زیادہ ہوں گے اتنی کرپشن زیادہ ہو گی
ابھی ہماری عوام اتنی سمجھدار نہیں ہوئی کہ ان کی چالوں کو سمجھ سکے.
اگر بالفرض سرائیکی صوبہ بن گیا تو گیلانی خاندان نے ہی حکمران بننا ہے اور ان کا آپ کو پتا ہی ہے
 

Rommel

Senator (1k+ posts)
ironically u have diagnosed the problem with solution... big provinces demand more attention and administrative skill so its rather easy to divide them in small units to get a convenient solution

Ironically I have not.
All provinces are already divided into divisions and councils and all necessary staff and infrastructure to run these small divisions is already in place along with a large cabinet.
It's not like that the Governor is running a province and he has to do all the work himself..

The main issue is not small or large divisions, it is corruption and no accountability.
If we address these 2 things, we will have a smooth running ship.
 

Socrates

Banned
بھائی جان اختیار تو بلدیاتی نظام کے زریعے بھی نیچے تک منتقل ہو سکتے ہیں اگر ان کی نیت ہو تو.
جتنے صوبے زیادہ ہوں گے اتنی کرپشن زیادہ ہو گی
ابھی ہماری عوام اتنی سمجھدار نہیں ہوئی کہ ان کی چالوں کو سمجھ سکے.
اگر بالفرض سرائیکی صوبہ بن گیا تو گیلانی خاندان نے ہی حکمران بننا ہے اور ان کا آپ کو پتا ہی ہے

بھائی جی جب کرپٹ سیاستدانوں کی اکثریت زیادہ صوبے بنانے کی مخالف ھو تو اسی سے سمجھ جایئے عوام کا فائدہ کس طرف ھو گا۔۔۔ یہ لوگ تو اپنے ھاتھ میں درجنوں وزارتیں لئے بیٹھے ھیں اور طاقت اور اقتدار میں تقسیم کو پسند نہیں کرتے تو عوام کا حصہ یا جواب طلبی کا عمل مشکل ھو جاتا ھے۔۔ جب 35 صوبے اپنے وسائل اور انتظامی امور کے خود زمہ دار ھوں گے تو اقتدار ان کرپٹ حکمرانوں سے نکل کر دوسرے لوگوں کے ھاتھ آئے گا۔۔۔

اچھی نیت سے ھی تو یہ تجویز دی جا رھی ھے ۔۔ ان کرپٹ حکمرانوں اور ان کی اولادوں کے ھوتے ھوئے تو نیک نیتی کا حکومت میں آنا مشکل ھے۔۔ ان کے خلاف طبلِ جنگ بجا کر حقوق چھین کر اس ظالم نظام کو بدلنا ھی نیک نیتی کی علامت ھو گا
 

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

قادری صاحب نہ تو پاکستان میں رہتے ہیں نہ ہی اپنی جماعت کو الیکشن میں حصہ لینے دیتے ہیں ...............تبدیلی کے مشورے نظام کا حصہ بنے بغیر کوئی معنی نہیں رکھتے ................ قادری صاحب کو چاہئے کہ پاکستان میں تشریف لے آئیں ........... کیوں کے اسلام صرف آئیں میں لکھا ہوا ہے .................اس کو کوئی نافذ کرنے والا نہیں . ...اور اس جدوجہد کا حصہ بنیں اور ہر وقت الگ سے اپنی منطق نہ پیش کریں
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
bat mian wazan hay iss ka mansooba acha hay ......................................................her aik division ko aik karroor ki abadi per sooba delclear ker dia jiiay

35 wali mantaq qabil e amal nahi...........................................aik akroor abdai per aik divsion bana kar sooba qarrar dia jiay

18 soobay qabil e amal hain 35 harigz qabil e amal nahi
 

mehar ali

Politcal Worker (100+ posts)
fully agreed
1238024_642534569097702_1350799211_n.jpg
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
fully agreed
1238024_642534569097702_1350799211_n.jpg

قادری صاحب ! یہ ڈویزن کیا خدا نے بناۓ ہیں ؟

ہردوسرے تیسرے سال کوئی نیا ڈویزن بنایا جاتا ہے تو کیا اس کو صوبہ بھی بنا دیا جاۓ اور اس کا گورنر بھی ہو اور وزیر علی بھی اور کمشنر بھی

کینیڈا اتنا بڑا ملک ہے کہ اس کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک ہوائی سفر کرنے میں ہی چھ گھنٹے لگ جاتے ہیں

اور اس کے آٹھ یا نو صوبے ہیں

کوئی عقل سے کام لو شیخ چلی صاحب
 

Back
Top