Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
تقسيم کرو اور حکومت کرو کي پاليسي تو انگريز کي ہے ڈويژنز کي وجہ سے تو ملک کا بيڑہ غرق ہوچکا ہے ايک علاقے کي پوليس دوسرے علاقے ميں کام نہيں کرنا چاہتي اگر کوئى علاقہ ايسے جغرافيائي مقام پر ہو جو دو ڈويژنز کے درميان ميں ہو بلکل لائن پر ہو تو پھر تو کوئى بھى اس علاقے کا مسئلہ حل کرنا نہيں چاہے گا ايک کہے گا فلاں گورنر کے پاس جاؤ اور دوسرا کہے گا اس گورنر کے پاس جاؤ