Annie
Moderator
Congratulations you won. :lol:وہ رجسٹرڈ ممبر آپ (عینی) ہی ہیں۔ اگر آپ کو اب بھی یقین نہیں آیا تو میں آپ کو ہمارے بچپن کا ایک اور واقعہ سناتا ہوں۔
یاد ہے جب ہم ایک دفعہ چڑیا گھر گئے تھے وہاں آپ نے پنجرے میں بند ایک بندر سے خواہ مخواہ فری ہونے کی کوشش کی تھی تو بندر نے پنجرے سے ہاتھ باہر نکال کر آپ کو زور دار طمانچہ مار دیا تھا۔ تب آپ کتنا روئی تھیں، میں نے کتنی مشکل سے آپ کو چپ کروایا تھا۔ وہ دن اور آج کا دن آپ پر بندروں کا ایسا خوف طاری ہوا کہ آپ بندروں کا نام سننا بھی گوارا نہیں کرتیں۔ کیا اب مزید کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟
میں بندروں کا نام نہیں سننا چاہتی اسی لیے آپ نے اپنا نام بدل کر فورم جوائن کیا ہے :P :P
چلیں اب آپ اپنا سوال لے آئیں پر کوئی بونگی نا مارنا اس دفہ او کے
( just tell me one thing you don't have anything to do with any stranger of the forum :( :( do you? )