Good Mornings with Lemon Water

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مبارک ہو ایبی اب اپنی استانی جی کو نا بھولنا جس نے اردو لکھنا سکھایا ہے (clap)
اور دوسرا سبق بھی یاد رکھنا لڑکیاں خوبصورت اور ذہین دونو ہو سکتی ہیں
:P
ایبی کے کلیہ کی رو سے ایسا نہیں ہے ....
4.gif
اور سرٹیفائیڈ "نادان" تو شائد بائی ڈیفالٹ ہوتی ہی ہیں.......(hmm)
 
Annie

Moderator
پتا نہی - بس ایک دن اپنے بستر پے سویا. اٹھا تو اپنے آپ کو ایک انجانے دس میں پایا. پریاں پنکھے ھل رہی ہیں اور خادم ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں. حدے نگاہ تک پانی ہی پانی ہے
مولوی جی ایسی جگہ پوھنچنے کی وجہ سے ہی آپ کی کبھی کبھی اردو کمزور ہو جاتی ہے کبھی انگریزی

I think fasting anything you can eat and drink. very less time. what you time open and close fasting?
پہلے تو رمضان مبارک آپ کو ، میرا روزہ سحری میں تین سے بھی پہلے بند ہو جاتا ہے اورشام سوا نو کے بعد کھلتا ہے

Annie

Moderator
اور سرٹیفائیڈ "نادان" تو شائد بائی ڈیفالٹ ہوتی ہی ہیں.......(hmm)

جی نہیں لڑکیاں بائی ڈیفالٹ نادان کیوں ہوں گی
ویسے تو وہ بہت سمجھدار اور عقلمند ہیں
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
ایبی کے کلیہ کی رو سے ایسا نہیں ہے ....(bigsmile)

پہلے تو رمضان مبارک آپ کو ، میرا روزہ سحری میں تین سے بھی پہلے بند ہو جاتا ہے اورشام سوا نو کے بعد کھلتا ہے

:mash:

زیادہ ثواب کی حقدار بھی تو آپ ہی ٹھہرتی ہیں نا ... اچھے نصیب ہووے آپکے .. مبارک ہو
 
I_LOVE_U

Banned
مبارک ہو ایبی اب اپنی استانی جی کو نا بھولنا جس نے اردو لکھنا سکھایا ہے (clap)
اور دوسرا سبق بھی یاد رکھنا لڑکیاں خوبصورت اور ذہین دونو ہو سکتی ہیں
:P

:)عینی جی! آپ کافی مزاقیہ ہیں۔ میں تو ہنس ہنس کر پاگل ہورہا ہوں۔ اتنا مذاق نہ کیا کریں۔

اگر ذہن فریش ہو تو ایک اور سوال پوچھ لوں؟؟
(bigsmile)۔
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
جی نہیں انہیں اردو لکھنا میں نے سکھایا تھا ، نادان تو صرف نام کی نادان ہیں ویسے تو وہ بہت سمجھدار اور عقلمند ہیں

آپکا مطلب ہے شکسپیرین ڈرامے میں کلاؤن کے کردار کی طرح سولڈ انٹلکٹ
 
Annie

Moderator
:mash:

زیادہ ثواب کی حقدار بھی تو آپ ہی ٹھہرتی ہیں نا ... اچھے نصیب ہووے آپکے .. مبارک ہو
بہت خوبصورت بات کی آپ نے یہ تو میں نے سوچا بھی نا تھا
آپ کو بھی بہت زیادہ رمضان مبارک ہو ، الله ہم سب کو ثواب سے مالا مال کرے
 
Annie

Moderator

:)عینی جی! آپ کافی مزاقیہ ہیں۔ میں تو ہنس ہنس کر پاگل ہورہا ہوں۔ اتنا مذاق نہ کیا کریں۔

اگر ذہن فریش ہو تو ایک اور سوال پوچھ لوں؟؟
(bigsmile)۔
لو جی میں نے تو کوئی مذاق کیا ہی نہیں تھا آپ یونہی ہنس ہنس کر دوہرے ہو رہے ہیں
ویسے آپ نے اس تھریڈ کو کافی ادھر ادھر کیا ہے اب مزید سوال پوچھنا ہیں ؟
آپ اپنے آپ کو میرے بچپن کا دوست کہتے ہیں , میں نا آپ سے سوال پوچھوں ؟
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)

جی نہیں لڑکیاں بائی ڈیفالٹ نادان کیوں ہوں گی
ویسے تو وہ بہت سمجھدار اور عقلمند ہیں
ہماری میڈم کا سنہرا قول ہے کہ
دنیا میں عورتیں ١٠٠ کی ١٠٠ فیصد دانا اور سمجھدار ہوتی ہیں .... اور اگر کسی کا خاوند سمجھدار نکل آے تو ایسا ہی ہے جیسے کسی خوش نصیب کا حربوزہ میٹھا نکل آیے

وضاحت: ویسے وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں ..... ہیں جی

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
I agree with solid intellect.
But not comfortable with the character of clown.:)

Shakespearean Tragedies normally have a character as jester or clown... .... and his comments are found among the wisest saying in the drama. So It was a metaphorical use of the word clown. Now agree with the whole statement or not?
 
Annie

Moderator
ہماری میڈم کا سنہرا قول ہے کہ
دنیا میں عورتیں ١٠٠ کی ١٠٠ فیصد دانا اور سمجھدار ہوتی ہیں .... اور اگر کسی کا خاوند سمجھدار نکل آے تو ایسا ہی ہے جیسے کسی خوش نصیب کا حربوزہ میٹھا نکل آیے

وضاحت: ویسے وہ اپنے آپ کو خوش قسمت سمجھتی ہیں ..... ہیں جی

سو فیصد تو کوئی دانا نہیں ہو سکتا نہ خواتین نہ ہی مرد، یہ آپ کی میڈم کون ہیں جواپنے آپ کو اتنا خوش قسمت سمجھتی ہیں ؟
 
Annie

Moderator
Shakespearean Tragedies normally have a character as jester or clown... .... and his comments are found among the wisest saying in the drama. So It was a metaphorical use of the word clown. Now agree with the whole statement or not?
In metaphorical manner, of saying that clown is solid intellect, then there is no harm to agree.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
سو فیصد تو کوئی دانا نہیں ہو سکتا نہ خواتین نہ ہی مرد، یہ آپ کی میڈم کون ہیں جواپنے آپ کو اتنا خوش قسمت سمجھتی ہیں ؟

آپکا سوال آپکے بیان سے مطابقت رکھتا ہے ... ١٠٠ کی ١٠٠ فیصد کی نیگیشن
 
I_LOVE_U

Banned
لو جی میں نے تو کوئی مذاق کیا ہی نہیں تھا آپ یونہی ہنس ہنس کر دوہرے ہو رہے ہیں
ویسے آپ نے اس تھریڈ کو کافی ادھر ادھر کیا ہے اب مزید سوال پوچھنا ہیں ؟
آپ اپنے آپ کو میرے بچپن کا دوست کہتے ہیں , میں نا آپ سے سوال پوچھوں ؟

جی جی ست بسم اللہ ضرور پوچھیں سوال۔ آپ کو ابھی تک یقین نہیں آیا کہ میں آپ کا بچپن کا دوست ہوں۔

آپ کو یاد ہوگا، ایک دفعہ بچپن میں جب آپ گم ہوگئیں تھیں اور انکل آنٹی نے رو رو کر برا حال کر لیا تھا، تب میں نے آپ کو ٹرنک سے ڈھونڈ کر نکالا تھا، نہ جانے آپ کیسے ٹرنک میں گھس گئی تھیں اور وہ اوپر سے بند ہوگیا تھا۔ آپ اندر بے ہوش پڑی تھیں، سب گھر والوں نے مجھے داد دی تھی۔ کیا بھول گئیں آپ؟
 
Naughty boy..:lol: :lol:
Lets play mystery mystery:
Ok if you are so close friend to me than you have to guess here.
There is a registered forum member who has Annie's personal photo, mail, and number too.
Who can be that member? You are close friend now tell me.
You have 4 shots, No question , No clue,
Every shot from you should come with a rational .
If you get it right you win, If not don't expect answer from me, I might not tell you.
Are you ready? (It will tell me are you a close friend to me or not)
Now lets the game begin.
 
وہ رجسٹرڈ ممبر آپ (عینی) ہی ہیں۔ اگر آپ کو اب بھی یقین نہیں آیا تو میں آپ کو ہمارے بچپن کا ایک اور واقعہ سناتا ہوں۔

یاد ہے جب ہم ایک دفعہ چڑیا گھر گئے تھے وہاں آپ نے پنجرے میں بند ایک بندر سے خواہ مخواہ فری ہونے کی کوشش کی تھی تو بندر نے پنجرے سے ہاتھ باہر نکال کر آپ کو زور دار طمانچہ مار دیا تھا۔ تب آپ کتنا روئی تھیں، میں نے کتنی مشکل سے آپ کو چپ کروایا تھا۔ وہ دن اور آج کا دن آپ پر بندروں کا ایسا خوف طاری ہوا کہ آپ بندروں کا نام سننا بھی گوارا نہیں کرتیں۔ کیا اب مزید کسی ثبوت کی ضرورت ہے؟
 
handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
Naughty boy..:lol: :lol:
Lets play mystery mystery:
Ok if you are so close friend to me than you have to guess here.
There is a registered forum member who has Annie's personal photo, mail, and number too.
Who can be that member? You are close friend now tell me.
You have 4 shots, No question , No clue,
Every shot from you should come with a rational .
If you get it right you win, If not don't expect answer from me, I might not tell you.
Are you ready? (It will tell me are you a close friend to me or not)
Now lets the game begin.

Annie ji m not ur bacpan ka frnd but still can guess who that member is :p
 
Back
Top