Good Mornings with Lemon Water

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
مجھ اکیلی سے مقابلہ کرنے کے لئے اور بھی کسی کمک کی ضرورت ہے تو اسے بھی بلوا لیں .:)

ایک ہینڈسم سی کمک کی رمک کی چمک تو نظر آئی تھی ابھی ، نا جانے کہا کھو گئی
 

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)


ویسے بارے افسوس کی بات ہے کسی نے مجھے مبارکباد نہیں دی، میں اردو لکھنا سیکھ گیا ہوں
:lol::lol:

 
Last edited:

barca

Prime Minister (20k+ posts)
مجھ اکیلی سے مقابلہ کرنے کے لئے اور بھی کسی کمک کی ضرورت ہے تو اسے بھی بلوا لیں .:)
آپ سمجھی نہیں حکیم اکیلا ہی کومنٹس لکھے جا رہا تھا قووٹ کئے بغیر
سوچا حکیم کوہنگورا دینے والا بھی تو ہو
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)


ویسے بارے افسوس کی بات ہے کسی نے مجھے مبارکباد نہیں دی، میں اردو لکھنا سیکھ گیا ہوں
:lol::lol:


ماشا الله - ویسے اوہدا نا بارکا ہے - باری برس صرف کھٹن گیا ہے
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

CqlhXyr.png




ایبی جگر یہ کونسی زبان ہے جس میں ایک ہی الفابیٹ ہے ؟؟؟
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
تو آپ وہاں کیسے پوھنچ گئے ..ہیلی کوپٹر سے

پتا نہی - بس ایک دن اپنے بستر پے سویا. اٹھا تو اپنے آپ کو ایک انجانے دس میں پایا. پریاں پنکھے ھل رہی ہیں اور خادم ادب سے ہاتھ باندھے کھڑے ہیں. حدے نگاہ تک پانی ہی پانی ہے
 

barca

Prime Minister (20k+ posts)
جتنے اس تھریڈ پر کومنٹس ہو گئے ہیں
وڑائچ کو لیموں جوس کی پکی ریڑھی لگا لینی چاہیے
اور سب ممبر کو پہلا گلاس فری ملنا چاہیے
 

Back
Top