ye report jamhoriayt k khialf sazish hia... dikho mulk main karaz ly k moterway, orange train, metro stattions ban rehy hian mulk tareki ker rha hia karzy ly ly ker...ab ye jamhoriyat k khialf sazishain khutm honi chahye or humeri tangain khecchan band honi chahye ta k hum or karz ly sakain .... NAWAZ SHREEF bama TUJERBA KAR TEAM
منشی ڈار کی جو قابلیت ہے، اسے تو کوئی کیشیئر نہ رکھے،
کمینے حرامخور نے ملکی معیشت کا ستیاناس کر دیا نواز شریف بہت چہک چہک کر امریکہ میں معیشت کی ترقی کے ترانے سنا رہا تھا اب نہ صرف اُن سرمایہ داروں کو عقل آئے گی، بلکہ آئی۔ایم۔ایف جب بیچ چوراہے بھانڈا پھوڑے گی ان کے جھوٹے اعدادوشمار کا، تو باقی دنیا بھی تھو تھو کرے گی
باقی دنیا جتنی مرضی لعنتیں ڈالے ان پر، ان کو اثر نہیں ہوتا،۔ لیکن جب اپنے کچھ کہہ دیں کہ بندے بن جاو، تو جمہوریت کی ماں بہن کا رونا لے کر بیٹھ جاتے ہیں
جو شہباز کی پرواز سے جلتے تھے وہ آج اس کے پروں کے نیچے اپنی کرپشن کو چھپائے بیٹھے ہیں اور شھباز اپنے کرپشن کے تحفظ کو ان کے ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر اربوں کھربوں کی کرپشن چھپانے زمین کے نیچے اترا جا رہا ہے
.